اسد طور

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 22:18، 23 اپريل 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اسد طور نے دعوی کیا کہ جنرل ساحر شمشاد نے عمران سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ مگر جن دنوں یہ ملاقات کروائی تب چئیرمین جوائنٹ سٹاف آف کمیٹی جنرل ساحر سعودیہ میں ائر شو میں شریک تھے۔ [1] [2]

جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کا معاملہ سامنے آیا تو بجائے اس پر سوال اٹھانے کے اسد طور نے اسکا دفاع کرنے کی کوشش کی۔ جس پر سوشل میڈیا پر اسکو ٹرول کیا گیا کہ ان کو دوبارہ 50 ہزار روپے ملے ہیں۔ [3]

حوالہ جات