مالی بحران کی وجہ سے کنٹریکٹر نے بی آر ٹی پشاور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں کے پی کے حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کر دیا۔ [1]
جب بھی بی آر ٹی پشاور کی تحقیقات کی کوشش کی گئی پی ٹی آئی ہمیشہ عدالت جاکر اس پر سٹے لے لیتی تھی۔ [2]
حوالہ جات