وکلاء گردی

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 14:12، 19 مئی 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

حیدر آباد میں ایک وکیل نے محض رشتے سے انکار پر ایک بہن بھائی کو دن دہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ [1]

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کے غنڈے وکیل گوجرانوالہ میں چالان کرنے پر ایک ٹریفک وارڈن پہ تشدد کر رہے ہیں۔ [2]

حوالہ جات