وکلاء گردی
Shahidlogs سے
حیدر آباد میں ایک وکیل نے محض رشتے سے انکار پر ایک بہن بھائی کو دن دہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ [1]
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کے غنڈے وکیل گوجرانوالہ میں چالان کرنے پر ایک ٹریفک وارڈن پہ تشدد کر رہے ہیں۔ [2]