زلفی بخاری نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی اور دعوی کیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف نواز شریف کے حق میں ٹھپے لگائے جا رہے ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں نے نشاندہی کی کہ بلیٹ پیپر سبز نہیں بلکہ سفید ہے اور صوبائی امیدوار کا ہے۔ [1]
22 جنوری کو زلفی بخاری نے کہا کہ عمران خان پاکستانیوں کی ریڈ لائن ہے۔ [2]
حوالہ جات