محسن داوڑ

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 09:12، 10 فروری 2024ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سابق پی ٹی ایم راہنما محسن داوڑ نے الیکشن میں شکست پر ایک ہجوم اکھٹا کر کے ان کو فوجی کیمپ پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔ ان کی فائرنگ سے سیکیورٹی پر معمور تین پولیس والے شہید ہوگئے۔ جوابی فائرنگ میں محسن داؤڑ معمولی زخمی ہوا۔ [1]