محسن داوڑ

Shahidlogs سے

سابق پی ٹی ایم راہنما محسن داوڑ نے الیکشن میں شکست پر ایک ہجوم اکھٹا کر کے ان کو فوجی کیمپ پر حملہ کرنے کا حکم دیا۔ ان کی فائرنگ سے سیکیورٹی پر معمور تین پولیس والے شہید ہوگئے۔ جوابی فائرنگ میں محسن داؤڑ معمولی زخمی ہوا۔ [1]