ن لیگ پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 10:26، 11 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عابد باکسر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے شہباز شریف کے لئے اس کے کئی مخالفین کو پولیس مقابلے میں قتل کیا۔

2013سے 2018 تک ن لیگ کی حکومت نے 5 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ [1]

ن لیگ کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بارے میں مشہور ہے کہ اسکی اداکارہ ریشم کے ساتھ قربتیں پیدا ہوئیں اور دونوں برطانیہ میں کچھ دیر ساتھ بھی رہے۔ شاہد خاقان عباسی نے ریشم کو مہنگی گاڑی کا تحفہ بھی دیا۔ [2]

حوالہ جات