پاکستان کی یونیورسٹیوں پر تنقید

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 08:38، 22 دسمبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لمز یونیورسٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی جس میں وہاں کے طلباء مسخرہ پن کر رہے تھے۔ اس پر کافی تنقید ہوئی کہ اس یونیورسٹی میں طلباء کو کیا سکھایا جارہا ہے؟ [1]

سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر لمبز کی ایک ویڈیو سرکولیٹ ہوئی جس میں ایک لڑکی ھاف سکرٹ پہنے دیکھی جاسکتی ہے۔ جو پاکستان کلچر میں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ [2]

حوالہ جات