پاکستان کی یونیورسٹیوں پر تنقید

Shahidlogs سے

لمز یونیورسٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی جس میں وہاں کے طلباء مسخرہ پن کر رہے تھے۔ اس پر کافی تنقید ہوئی کہ اس یونیورسٹی میں طلباء کو کیا سکھایا جارہا ہے؟ [1]

سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر لمبز کی ایک ویڈیو سرکولیٹ ہوئی جس میں ایک لڑکی ھاف سکرٹ پہنے دیکھی جاسکتی ہے۔ جو پاکستان کلچر میں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]