پاکستان کی یونیورسٹیوں پر تنقید

Shahidlogs سے

لمز یونیورسٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی جس میں وہاں کے طلباء مسخرہ پن کر رہے تھے۔ اس پر کافی تنقید ہوئی کہ اس یونیورسٹی میں طلباء کو کیا سکھایا جارہا ہے؟ [1]

حوالہ جات