عمران خان لاشوں کی سیاست

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 07:44، 1 نومبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ارشدشریف کوشہید ہوئےکتنا عرصہ ہوگیا؟ پی ٹی آئی اس کیس کی پیروی کیوں نہیں کررہی؟ پی ٹی آئی کی 52وکلاء کی ٹیم ہےجسے 74 کروڑماہانہ ملتے ہیں، لیکن ایک وکیل بھی نہیں جو ارشدکاکیس کورٹ میں لڑے؟ ارشدکی پہلی اہلیہ کس کےکہنےپرکورٹ نہیں جارہی ہیں؟ ارشد کی لاش صرف لانگ مارچ کیلئےچاہے تھی؟

میاں شوکت لالیکا گاڑی کے حادثے میں جانبحق ہوئے تو پی ٹی آئی پروپیگنڈہ کیا کہ وہ اپنی گرفتار کے ڈر سے بھاگ رہے تھے تو جلدی میں حادثہ پیش آیا۔ جب کہ سچائی یہ سامنے آئی کہ موٹر موے پر انکا ڈرائیور سو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔ [1]

حوالہ جات