عمران خان لاشوں کی سیاست

Shahidlogs سے

ارشدشریف کوشہید ہوئےکتنا عرصہ ہوگیا؟ پی ٹی آئی اس کیس کی پیروی کیوں نہیں کررہی؟ پی ٹی آئی کی 52وکلاء کی ٹیم ہےجسے 74 کروڑماہانہ ملتے ہیں، لیکن ایک وکیل بھی نہیں جو ارشدکاکیس کورٹ میں لڑے؟ ارشدکی پہلی اہلیہ کس کےکہنےپرکورٹ نہیں جارہی ہیں؟ ارشد کی لاش صرف لانگ مارچ کیلئےچاہے تھی؟

میاں شوکت لالیکا گاڑی کے حادثے میں جانبحق ہوئے تو پی ٹی آئی پروپیگنڈہ کیا کہ وہ اپنی گرفتار کے ڈر سے بھاگ رہے تھے تو جلدی میں حادثہ پیش آیا۔ جب کہ سچائی یہ سامنے آئی کہ موٹر موے پر انکا ڈرائیور سو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]