پاکستان فلسطین تعلقات

Shahidlogs سے
نظرثانی بتاریخ 13:45، 27 اکتوبر 2023ء از Shahidkhan (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قائداعظم نے اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

قائداعظم نے اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے اس وقت فلسطینیوں کو بندوقیں بھیجی تھیں۔

تربیت

پی ایم اے کے 148 ویں لانگ کورس میں فلسطین کے 6 کیڈٹ بھی تربیت پاکر پاس آؤٹ ہوئے۔ [1]

پاکستان اور اسرائیل

نیتھن یاہو پاکستان کو اپنے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات