پاکستان فلسطین تعلقات

Shahidlogs سے

قائداعظم نے اسرائیل کو کبھی بھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

قائداعظم نے اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے اس وقت فلسطینیوں کو بندوقیں بھیجی تھیں۔

تربیت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ایم اے کے 148 ویں لانگ کورس میں فلسطین کے 6 کیڈٹ بھی تربیت پاکر پاس آؤٹ ہوئے۔ [1]

پاکستان اور اسرائیل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نیتھن یاہو پاکستان کو اپنے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]