عمران خان کے جھوٹے دعوے اور وعدے

Shahidlogs سے

توشہ خانہ کی گھڑیوں اور قیمتی تحائف بیچنے پر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام کیا۔ جس پر عمران خان نے ہرجانے کا کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اُسی توشہ خانہ میں نااہل قرار ہوئے اور سزا پائی۔ بجائے عدالت کو مطمئن کرتے صحافی کیخلاف ہی ہرجانے کا دعوی کرنے کا اعلان کیاجو آج تک پورا نہیں کیا۔ [1]

عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ حکومت میں آنے کی صورت میں سوئس بینکوں میں پڑا پاکستانیوں کا 200 ارب ڈالر واپس لائنگے۔ [2]

عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت میں آکر گورنر ھاؤسز اور وزیراعظم ھاؤس کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرونگا۔ [3] [4]

عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ مہنگائی کے ذمہ داروں کا خاتمہ کرینگے۔

عمران خان نے کہا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں وہ 50 لاکھ گھر بنائنگے اور ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔

حوالہ جات