"سانحہ 9 مئی کی ذمہ دار پی ٹی آئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
9 مئی کو عثمان ڈار نے ویڈیو پیغام دیا کہ آج گھروں میں بیٹھنے کا وقت نہیں۔ اپنے لیڈر کے دفاع میں نکلیں۔ یہ موقع ضائع کیا تو کبھی سر نہیں اٹھا سکیں گے۔ <ref>عثمان ڈار کا 9 مئی پر ویڈیو [https://twitter.com/UdarOfficial/status/1655940411901509634 پیغام]</ref>

ایک ویڈیو میں حسان نیازی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو سلف ڈیفنس قرار دے رہا ہے۔ <ref>حسان نیازی توپھوڑ کو سلف [https://twitter.com/anihachaudhry/status/1706323383846138310 ڈیفنس]</ref>  
ایک ویڈیو میں حسان نیازی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو سلف ڈیفنس قرار دے رہا ہے۔ <ref>حسان نیازی توپھوڑ کو سلف [https://twitter.com/anihachaudhry/status/1706323383846138310 ڈیفنس]</ref>
 
پی ٹی آئی کے این اے کے امیدوار راشد طفیل کی بیٹی  نے کور کمانڈر ھاؤس سے اہم فائلیں چرائیں۔  اطلاعات کے مطابق پورا خاندان غائب ھے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پورا خاندان حملے میں ملوث تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Behari_Babu79/status/1667365786019610625 کور کمانڈر ھاؤس سے فائلیں چرانی والی] </ref>  

=== پی ٹی آئی راہنماؤوں کے اعترافات ===
=== پی ٹی آئی راہنماؤوں کے اعترافات ===

نسخہ بمطابق 13:01، 11 اکتوبر 2023ء

اس صفحے پر پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کرنے کے حوالے سے تمام شواہد اور معلومات جمع کی جائنگی۔

ویڈیوز اور فوٹیجز

9 مئی کو عثمان ڈار نے ویڈیو پیغام دیا کہ آج گھروں میں بیٹھنے کا وقت نہیں۔ اپنے لیڈر کے دفاع میں نکلیں۔ یہ موقع ضائع کیا تو کبھی سر نہیں اٹھا سکیں گے۔ [1]

ایک ویڈیو میں حسان نیازی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو سلف ڈیفنس قرار دے رہا ہے۔ [2]

پی ٹی آئی کے این اے کے امیدوار راشد طفیل کی بیٹی نے کور کمانڈر ھاؤس سے اہم فائلیں چرائیں۔ اطلاعات کے مطابق پورا خاندان غائب ھے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پورا خاندان حملے میں ملوث تھا۔ [3]

پی ٹی آئی راہنماؤوں کے اعترافات

10 اکتوبر کو پی ٹی آئی میانوالی کے صدر سلیم گل نے 5 ماہ کی روپوشی کے بعد میڈیا پر آکر پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات ذہن سازی کا نتیجہ تھے۔ جس کا خمیازہ پارٹی کو بھگتنا پڑا اور ایک مضبوط پارٹی بالکل تباہ ہوگئی۔ [4]

حوالہ جات

  1. عثمان ڈار کا 9 مئی پر ویڈیو پیغام
  2. حسان نیازی توپھوڑ کو سلف ڈیفنس
  3. کور کمانڈر ھاؤس سے فائلیں چرانی والی
  4. سلیم گل کی پریس کانفرنس