"آپریشن گولڈ سمتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 18: سطر 18:
'''اسرائیلی اخبارات میں عمران خان کا دفاع'''
'''اسرائیلی اخبارات میں عمران خان کا دفاع'''


اسرائیل بڑے اخبارات میں عمران خان کے حق میں مضامین چھپے۔ یہ کسی بھی پاکستانی لیڈر کے حق میں پہلی بار ہوا تھا کہ اسرائیل میں اس کا دفاع کیا گیا۔ <ref>[https://x.com/FarhanKVirk/status/1832308479064744367 عمران خان کے حق میں اسرائیلی اخبارات]</ref>
اسرائیل کے بڑے اخبارات میں عمران خان کے حق میں مضامین چھپے۔ یہ کسی بھی پاکستانی لیڈر کے حق میں پہلی بار ہوا تھا کہ اسرائیل میں اس کا دفاع کیا گیا۔ <ref>[https://x.com/FarhanKVirk/status/1832308479064744367 عمران خان کے حق میں اسرائیلی اخبارات]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 01:51، 7 ستمبر 2024ء

آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟

سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سلامتی پر حملے کیے گئے۔

عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل

سی پیک کی تفصیلات

عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔

ابی نندن

کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ابی نندن کو عمران خان نے جمائما کے کہنے پر رہا کیا۔ یعنی یہ بھی آپریشن گولڈ سمتھ کا حصہ تھا تاکہ مودی کو اگلے الیکشن میں جتایا جا سکے۔ [1]

مغرب کا عمران خان کا دفاع

عمران خان کے حق میں آرٹیکلز

عمران خان کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کے عالمی جریدوں کے کم و بیش 130 مضامین عمران خان کے حق میں چھاپے گئے۔ اس پر پاکستانی سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے دعوی کیا کہ اس کے پیچھے وہی طاقتور یہودی لابی کام کررہی ہے جس نے عمران خان کو پاکستان کی سیاست میں لانچ کیا۔

اسرائیلی اخبارات میں عمران خان کا دفاع

اسرائیل کے بڑے اخبارات میں عمران خان کے حق میں مضامین چھپے۔ یہ کسی بھی پاکستانی لیڈر کے حق میں پہلی بار ہوا تھا کہ اسرائیل میں اس کا دفاع کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات