"آپریشن گولڈ سمتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
=== عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل === | === عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل === | ||
'''سی پیک کی تفصیلات''' | |||
عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔ | عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔ | ||
'''ابی نندن''' | |||
کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ابی نندن کو عمران خان نے جمائما کے کہنے پر رہا کیا۔ یعنی یہ بھی آپریشن گولڈ سمتھ کا حصہ تھا تاکہ مودی کو اگلے الیکشن میں جتایا جا سکے۔ <ref>[https://x.com/chsandhilaa/status/1832128711769850161 ابی نندن اپریشن گولڈ سمتھ کے تحت رہا] </ref> | |||
=== مغرب کا عمران خان کا دفاع === | === مغرب کا عمران خان کا دفاع === |
نسخہ بمطابق 23:16، 6 ستمبر 2024ء
آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟
سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سلامتی پر حملے کیے گئے۔
عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل
سی پیک کی تفصیلات
عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔
ابی نندن
کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ابی نندن کو عمران خان نے جمائما کے کہنے پر رہا کیا۔ یعنی یہ بھی آپریشن گولڈ سمتھ کا حصہ تھا تاکہ مودی کو اگلے الیکشن میں جتایا جا سکے۔ [1]
مغرب کا عمران خان کا دفاع
عمران خان کے حق میں آرٹیکلز
عمران خان کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کے عالمی جریدوں کے کم و بیش 130 مضامین عمران خان کے حق میں چھاپے گئے۔ اس پر پاکستانی سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے دعوی کیا کہ اس کے پیچھے وہی طاقتور یہودی لابی کام کررہی ہے جس نے عمران خان کو پاکستان کی سیاست میں لانچ کیا۔