"آپریشن گولڈ سمتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«=== آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟ === سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پال...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سلامتی پر حملے کیے گئے۔  

=== عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل ===
عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔
=== مغرب کا عمران خان کا دفاع ===
'''عمران خان کے حق میں آرٹیکلز'''
'''عمران خان کے حق میں آرٹیکلز'''

عمران خان کی گرفتاری کے بعد دنیا بھر کے عالمی جریدوں کے کم و بیش 130 مضامین عمران خان کے حق میں چھاپے گئے۔ اس پر پاکستانی سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے دعوی کیا کہ اس کے پیچھے وہی طاقتور یہودی لابی کام کررہی ہے جس نے عمران خان کو پاکستان کی سیاست میں لانچ کیا۔

نسخہ بمطابق 13:17، 2 ستمبر 2024ء

آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے؟

سوشل میڈیا اور میڈیا پر کئی اینکرز نے دعوی کیا کہ عمران خان کو باقاعدہ ایک سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کیا۔ اس سازش کے تانے بانے عمران خان کے سسرال گولڈ سمتھ سے ملتے ہیں۔ اس آپریشن کے تحت پاکستان کی معیشت، خارجہ پالیسی اور سلامتی پر حملے کیے گئے۔

عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تکمیل

عمران خان نے سی پی کو فریز کیا اور اس کی معلومات اور معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کو فراہم کیں۔

مغرب کا عمران خان کا دفاع

عمران خان کے حق میں آرٹیکلز