"عمران خان ظالم اور ناترس" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 10: | سطر 10: | ||
وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔ | وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔ | ||
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ وہ جہاز اور جزیرہ گیسلین میکسویل کا تھا۔ ساتھ ہی اسی دور میں تصاویر بھی شائع کیں جن میں عمران خان ان کے ساتھ خوش گپیاں کرتے دیکھے جاسکتےہیں۔ اس ویران جزیرے ایپسٹین آئی لینڈ لے کہا جاتا ہے۔ ایپسٹین اور انکی ساتھی گیسلین میکسویل سزا یافتہ جنسی سمگلرز ہیں۔ خاص طور پر بچوں کے ساتھ جنسی سکینڈلز | کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ وہ جہاز اور جزیرہ گیسلین میکسویل کا تھا۔ ساتھ ہی اسی دور میں تصاویر بھی شائع کیں جن میں عمران خان ان کے ساتھ خوش گپیاں کرتے دیکھے جاسکتےہیں۔ اس ویران جزیرے ایپسٹین آئی لینڈ لے کہا جاتا ہے۔ ایپسٹین اور انکی ساتھی گیسلین میکسویل سزا یافتہ جنسی سمگلرز ہیں۔ خاص طور پر بچوں کے ساتھ جنسی سکینڈلز کے لیے بدنام ہیں۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30364705 عمران خان بدنام جزیرے پر]</ref> | ||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 02:09، 15 اگست 2024ء
12 سالہ لڑکے کی گردن دبوچنے کا واقعہ
سنہ 1982 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی میں آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا تھا کہ اس دوران شائقین میں موجود ایک 12 سالہ لڑکا میدان میں آ گیا۔ اس دور میں شائقین کا اس طرح میدان میں آجانا عام سی بات تھی۔ تاہم اس میچ میں لڑکے کی بدقسمتی یہ رہی کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کے قریب چلا گیا۔
عمران خان نے اس لڑکے کا گلا دبوچ کر اسکو اوپر اٹھا لیا۔ لڑکا ہاتھ پاؤن چلاتا رہا لیکن عمران خان کی گرفت مضبوط تھی۔ اس واقعے کو کور کرنے والے صحافی اور خود اس لڑکے کا بیان ہے کہ پولیس اور انتظامیہ اس کو عمران خان سے چھڑا نہ لیتی تو دم گھٹنے سے اسکی موت واقع ہوجاتی۔ [1]
عمران خان سزایافتہ جنسی سمگلرز کے ساتھ
وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ وہ جہاز اور جزیرہ گیسلین میکسویل کا تھا۔ ساتھ ہی اسی دور میں تصاویر بھی شائع کیں جن میں عمران خان ان کے ساتھ خوش گپیاں کرتے دیکھے جاسکتےہیں۔ اس ویران جزیرے ایپسٹین آئی لینڈ لے کہا جاتا ہے۔ ایپسٹین اور انکی ساتھی گیسلین میکسویل سزا یافتہ جنسی سمگلرز ہیں۔ خاص طور پر بچوں کے ساتھ جنسی سکینڈلز کے لیے بدنام ہیں۔ [2]