"قاضی فائز عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«جسٹس قاضی فائز عیسی نے شفافیت یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست نشر کرنی شروع کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1760249034273444279 انتخابات کلعدم قرار دینے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1760249034273444279 انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست]</ref>
جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1760249034273444279 انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست]</ref>
=== جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم ===
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز نے چیف جسٹس کو کتا کہ اور اس کی ننگی تصاویر لگائیں۔ <ref>[https://x.com/Shakeel_Mar/status/1791191125794898398 چیف جسٹس کتا ننگی تصاویر]</ref>
عمران خان کی لائیو سٹریمنگ والے معاملے پر پی ٹی آئی ٹرول [[صدیق جان]] نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی کی کال آئی کہ لائیو سٹریمنگ نہیں ہوگی تو بس چونکہ وہ تابعدار بندے ہیں تو اس نے لائیو سٹریمنگ نہیں ہونے دی۔ <ref>[https://x.com/chsandhilaa/status/1791121380148154391 صدیق جان عمران خان لائیو سٹریمنگ]</ref>
پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں کہا کہ وہ نہ سن سکتے ہیں، نہ دیکھ سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور وہ وائلیشن میں پارٹنر بنے ہوئے ہیں۔ <ref>[https://x.com/Hijabrandhawa1/status/1791141722958733515/photo/1 روف حسن کی قاضی فائز عیسی پر تنقید]</ref>
پی ٹی آئی ترجمان روف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کے گروہ میں شامل ہوچکے ہیں۔ <ref>[https://x.com/syed_bacha/status/1791409143493931449 چیف جسٹس آف پاکستان پر روف حسن کی تنقید]</ref>
ایک ویڈیو میں پی ٹی ائی کے وکلاء نعرے لگا رہے ہیں کہ 'چیف تیری بین دے یار، بےشمار بےشمار'۔ <ref>[https://x.com/RShahzaddk/status/1791392753286348893 چیف جسٹس کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء کے نعرے]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:01، 17 مئی 2024ء

جسٹس قاضی فائز عیسی نے شفافیت یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست نشر کرنی شروع کی۔

جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ [1]

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز نے چیف جسٹس کو کتا کہ اور اس کی ننگی تصاویر لگائیں۔ [2]

عمران خان کی لائیو سٹریمنگ والے معاملے پر پی ٹی آئی ٹرول صدیق جان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی کی کال آئی کہ لائیو سٹریمنگ نہیں ہوگی تو بس چونکہ وہ تابعدار بندے ہیں تو اس نے لائیو سٹریمنگ نہیں ہونے دی۔ [3]

پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں کہا کہ وہ نہ سن سکتے ہیں، نہ دیکھ سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور وہ وائلیشن میں پارٹنر بنے ہوئے ہیں۔ [4]

پی ٹی آئی ترجمان روف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کے گروہ میں شامل ہوچکے ہیں۔ [5]

ایک ویڈیو میں پی ٹی ائی کے وکلاء نعرے لگا رہے ہیں کہ 'چیف تیری بین دے یار، بےشمار بےشمار'۔ [6]

حوالہ جات