صدیق جان

Shahidlogs سے

عمران خان کی لائیو سٹریمنگ والے معاملے پر صدیق جان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی کی کال آئی کہ لائیو سٹریمنگ نہیں ہوگی تو بس چونکہ وہ تابعدار بندے ہیں تو اس نے لائیو سٹریمنگ نہیں ہونے دی۔ [1]