"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور  نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ <ref>[https://twitter.com/chflato/status/1782757071101817238 بہاولپور پولیس لڑکی تشدد کیس]</ref>
ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور  نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ <ref>[https://twitter.com/chflato/status/1782757071101817238 بہاولپور پولیس لڑکی تشدد کیس]</ref>
=== مغرب کی پولیس ===
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مغرب کی پولیس ایک احتجاج کرنے والی لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔ <ref>[https://x.com/m_dsr_/status/1790904762310738011 مغرب کی پولیس لڑکی پر تشدد]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 06:50، 17 مئی 2024ء

پنجاب پولیس

پنجاب پولیس کے دو سو افسروں کے متعلق ایک رپورٹ میڈیا پر آئی کہ وہ منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں۔ [1]

بہاولنگر واقعہ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ [2]

پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ [3]

ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ [4]

مغرب کی پولیس

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مغرب کی پولیس ایک احتجاج کرنے والی لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔ [5]

حوالہ جات