پولیس

Shahidlogs سے

پنجاب پولیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پنجاب پولیس کے دو سو افسروں کے متعلق ایک رپورٹ میڈیا پر آئی کہ وہ منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں۔ [1]

بہاولنگر واقعہ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ [2]

پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ [3]

ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ [4]

پنجاب پولیس کے جوانوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر خارجیوں کا حملہ ناکام بنایا۔ [5]

مغرب کی پولیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مغرب کی پولیس ایک احتجاج کرنے والی لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]