"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 5: سطر 5:

پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ <ref>[https://twitter.com/AtharSaleem01/status/1778921335034392632 فوج پر گولیاں چلانے کو اکسایا]</ref>

ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور  نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ <ref>[https://twitter.com/chflato/status/1782757071101817238 بہاولپور پولیس لڑکی تشدد کیس]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:35، 24 اپريل 2024ء

پنجاب پولیس

پنجاب پولیس کے دو سو افسروں کے متعلق ایک رپورٹ میڈیا پر آئی کہ وہ منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں۔ [1]

بہاولنگر واقعہ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ [2]

پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ [3]

ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ [4]

حوالہ جات