"صابر شاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
=== دیگر === | === دیگر === | ||
صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا [[یوتھیا]] صحافی مانا جاتا ہے۔ | صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا [[یوتھیا]] صحافی مانا جاتا ہے۔ | ||
صابر شاکر نے مبینہ طور پر کسی پی ٹی آئی ٹرول کے بنائے گئے جعلی 'ایلون مسک' کی ایک پاکستان مخالف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے یوں ظاہر کیا گویا ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف ٹویٹ کی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1782777584352145752 ایلون مسک کے جعلی اکاؤنٹ سے ٹویٹ]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 22:00، 23 اپريل 2024ء
جھوٹی خبریں
صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ [1]
حماد اظہر سمیت کئی یوتھیے صحافی بشمول صابر شاکر اور دیگر پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس نے پولیس پر ٹی ایل پی ورکرز پر 2021ء میں کیے گئے حملوں کی تصاویر کو بہاولنگر واقعہ سے جوڑ کر پروپیگنڈا کیا۔ [2]
صابر شاکر نے دبئی کی ویڈیو ٹویٹ کر کے دعوی کیا کہ یہ پاکستانی میٹرو کی حالت ہے بارش میں۔ سوشل میڈیا صارفین کی نشاندہی کے باؤجود نہ انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کی نہ معذرت کی۔ [3]
دیگر
صابر شاکر کو عام طور پر جانبدار یا پی ٹی آئی کا حامی یا یوتھیا صحافی مانا جاتا ہے۔
صابر شاکر نے مبینہ طور پر کسی پی ٹی آئی ٹرول کے بنائے گئے جعلی 'ایلون مسک' کی ایک پاکستان مخالف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے یوں ظاہر کیا گویا ایلون مسک نے پاکستان کے خلاف ٹویٹ کی ہے۔ [4]