"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[بہاولنگر واقعہ]] میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%A8%DB%81%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%86%DA%AF%D8%B1_%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81 بہاولنگر کا واقعہ] </ref> | [[بہاولنگر واقعہ]] میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%A8%DB%81%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%86%DA%AF%D8%B1_%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81 بہاولنگر کا واقعہ] </ref> | ||
پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ <ref>[https://twitter.com/AtharSaleem01/status/1778921335034392632 فوج پر گولیاں چلانے کو اکسایا]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 11:28، 13 اپريل 2024ء
پنجاب پولیس
پنجاب پولیس کے دو سو افسروں کے متعلق ایک رپورٹ میڈیا پر آئی کہ وہ منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں۔ [1]
بہاولنگر واقعہ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ [2]
پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ [3]