"پاک فوج کی قربانیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''28 اکتوبر 2023'''
جنوبی وزیرستان کے ضلع سرویکائی کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا اور اس کے نتیجے میں دو جوان سپاہی بنارس خان (عمر: 23 سال، رہائشی ضلع اورکزئی) اور سپاہی عبدالکریم (عمر: 23 سال، ساکن ضلع خیبر) شہید ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/ROBINARAZA07/status/1718171683792556344 دیسی بم دو شہید]</ref>


'''15 اکتوبر 2023'''
'''15 اکتوبر 2023'''

نسخہ بمطابق 14:31، 29 اکتوبر 2023ء

28 اکتوبر 2023

جنوبی وزیرستان کے ضلع سرویکائی کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا اور اس کے نتیجے میں دو جوان سپاہی بنارس خان (عمر: 23 سال، رہائشی ضلع اورکزئی) اور سپاہی عبدالکریم (عمر: 23 سال، ساکن ضلع خیبر) شہید ہوگئے۔ [1]

15 اکتوبر 2023

بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے تعلق رکھنے والا سپاہی عبدالحکیم وزیرستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ [2]

22 اگست 2023

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ [3]

15 ستمبر 2013

میجر جنرل ثناء اللہ پاک افغان سرحد کے قریب اپر دیر میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے۔ [4]

حوالہ جات