"عمران خان انتقام کی سیاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1688624882437730304 شاہد خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا]</ref>

عمران خان نے اپنی حکومت میں کھوکھر پیلس کو گرایا۔ الزام ہے کہ عمران خان نے یہ اس لیے کیا کیونکہ کھوکھر برادران ن لیگ کے حامی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1693127582932168958 کھوکھر برادران کا پیلس گرایا]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:17، 22 اکتوبر 2023ء

ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ [1]

عمران خان نے اپنی حکومت میں کھوکھر پیلس کو گرایا۔ الزام ہے کہ عمران خان نے یہ اس لیے کیا کیونکہ کھوکھر برادران ن لیگ کے حامی ہیں۔ [2]

حوالہ جات