"عمران خان کے قتل کی سازش" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

=== عمران خان پر قاتلانہ حملہ ===
=== عمران خان پر قاتلانہ حملہ ===
وزیر آباد کے اللہ والا چوک میں 3 نومبر کی شام کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی۔ عمران خان اس وقت ایک لانگ مارچ کی قیادت کر رہے تھے۔ اس حملے کی جو ویڈیو فوٹیجز آئی ہیں انہیں دیکھ کا اندازہ ہوتا ہے کہ فائرنگ کم از کم دو طرف سے کی گئی۔ ایک سامنے سے ایک اور نیچے سے نوید نامی شخص سے پستول سے گولیاں چلائیں۔  
وزیر آباد کے اللہ والا چوک میں 3 نومبر کی شام کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی۔ عمران خان اس وقت ایک لانگ مارچ کی قیادت کر رہے تھے۔ اس حملے کی جو ویڈیو فوٹیجز آئی ہیں انہیں دیکھ کا اندازہ ہوتا ہے کہ فائرنگ کم از کم دو طرف سے کی گئی۔ ایک سامنے سے ایک اور نیچے سے نوید نامی شخص سے پستول سے گولیاں چلائیں۔ نوید کو موقع پر ہی پولیس نے لوگوں کی مدد سے گرفتار کر لیا۔

نوید نامی ملزم نے پستول سے کنٹینر کی طرف فائرنگ کی تھی۔ اس کو موقع پر ہی پولیس نے لوگوں کی مدد سے گرفتار کر لیا۔  
ملزم نوید احمد کی تھانہ کنجاہ گجرات کے اندر سے متعدد ویڈیوز منظر عام پر آئی جس میں وہ عمران خان پر حملے کا اقرار کر رہے تھے۔ ویڈیو سامنے آنے پر پرویز الہی نے متعلقہ پولیس عملے کو معطل کر دیا اور ان کے موبائل فرانزک کی غرض سے ضبط کر لیے۔  

اس حملے میں عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ ایک شخص اپنی جان سے گیا۔ عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں منتقل کیا گیا۔ لوگوں نے اس کی دائیں ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی دیکھی۔ عمران خان کو وزیر آباد سے لاہور لے جایا گیا جہاں شوکت خانم میں ان کا علاج کیا گیا۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ ان کی ٹانگوں میں گولی کے ٹکڑے موجود ہیں اور ان کی دائیں ٹانگ کی نچلی ہڈی یعنی ٹبیا بون چٹخی ہوئی نظر آئی ہے یعنی ٹانگ کی نچلی ہڈی کا کنارا ٹوٹا ہے۔   

نسخہ بمطابق 00:29، 25 مارچ 2023ء

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران فائرنگ کی گئی جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ ایک حملہ آور موقع پر پکڑا گیا جس کا میڈیا پر بیان بھی آیا۔ عمران خان نے خود پر حملے کا ذمہ دار حکومت اور ایک فوجی افسر کو ٹہرایا۔ اس حملے کے بعد عمران خان زمان پارک میں محصور ہوگئے۔ اس دوران اس نے مختلف شخصیات پر اپنی قتل کی سازش کرنے کے الزامات لگائے۔

عمران خان پر قاتلانہ حملہ

وزیر آباد کے اللہ والا چوک میں 3 نومبر کی شام کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی۔ عمران خان اس وقت ایک لانگ مارچ کی قیادت کر رہے تھے۔ اس حملے کی جو ویڈیو فوٹیجز آئی ہیں انہیں دیکھ کا اندازہ ہوتا ہے کہ فائرنگ کم از کم دو طرف سے کی گئی۔ ایک سامنے سے ایک اور نیچے سے نوید نامی شخص سے پستول سے گولیاں چلائیں۔ نوید کو موقع پر ہی پولیس نے لوگوں کی مدد سے گرفتار کر لیا۔

ملزم نوید احمد کی تھانہ کنجاہ گجرات کے اندر سے متعدد ویڈیوز منظر عام پر آئی جس میں وہ عمران خان پر حملے کا اقرار کر رہے تھے۔ ویڈیو سامنے آنے پر پرویز الہی نے متعلقہ پولیس عملے کو معطل کر دیا اور ان کے موبائل فرانزک کی غرض سے ضبط کر لیے۔

اس حملے میں عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ ایک شخص اپنی جان سے گیا۔ عمران خان کو بلٹ پروف گاڑی میں منتقل کیا گیا۔ لوگوں نے اس کی دائیں ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی دیکھی۔ عمران خان کو وزیر آباد سے لاہور لے جایا گیا جہاں شوکت خانم میں ان کا علاج کیا گیا۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ ان کی ٹانگوں میں گولی کے ٹکڑے موجود ہیں اور ان کی دائیں ٹانگ کی نچلی ہڈی یعنی ٹبیا بون چٹخی ہوئی نظر آئی ہے یعنی ٹانگ کی نچلی ہڈی کا کنارا ٹوٹا ہے۔

عمران خان کے الزامات

عمران خان نے وزیر آباد حملے کے حوالے سے کہا یہ حملہ ان پر شہباز شریف، رانا ثناءاللہ اور جنرل فیصل نصیر نے کرایا ہے۔

تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ

حکومت کا موقف

پی ٹی آئی مخالفین کے سوالات

فائنینشل ٹائمز سے پہلے عمران خان نے تین مختلف غیر ملکی نیوز چینلز کو انٹرویوز دئیے۔ تینوں میں اس سے یہ سوال ضرور کیا گیا کہ آپ نے جن پہ قاتلانہ حملے کا الزام لگایا ہے ان کے خلاف اپ کے پاس کوئی ثبوت بھی ہے؟

عمران خان نے تینوں جگہ یہی جواب دیا کہ انہوں نے مجھے حکومت سے نکالا تو میری مقبولیت بڑھ گئی جس کے بعد انہوں نے مجھے قتل کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن جب سوال دہرایا گیا اور ثبوت پر اصرار کیا گیا تو عمران خان کہا میں اس حملے کی پیشن گوئی کر چکا تھا جب انہوں نے مجھ پر گستاخی کا الزام لگایا تو میں سمجھ گیا تھا کہ یہ مجھے قتل کرکے کہیں گے کسی مذہبی جنونی نے مار دیا۔

اس جواب پر جرمن صحافی نے کہا یہ شرلاک ہومز ٹائپ کی کہانی لگتی ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ ان تینوں ملزموں کے خلاف اس الزام کے حق میں آپ عدالت میں کیا شواہد پیش کرینگے؟ تو عمران خان اس کا کوئی واضح جواب نہ دے سکا۔

کل سینیٹر اعجاز نے ایک ٹویٹ کی تھی کہ "میں نے کل احمد چھٹہ کو فون پر بتایا تھا کہ وزیرآباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا۔ سو قاتلانہ حملہ ہوگیا۔ " پی ٹی آئی کے اس سینیٹر کو الہام ہوا تھا؟

اور اگر مختلف اداروں کی رپورٹس اور تھریٹ الرٹس کی وجہ سے حملے کا خطرہ تھا جیسا کہ عمران خان بھی کہتے ہیں کہ مجھے انفارمیشن تھی کہ حملہ ہوگا۔ تب مناسب حفاظتی انتظامات کیوں نہ کیے۔ آپ کے پاس دو صوبوں کے وسائل ہیں اور سیکیورٹی کی ذمہ داری پنجاب کی صوبائی حکومت کی تھی جو آپ کی اپنی ہے پھر یہ حالت کیوں تھی کہ کوئی پوڈری ٹائپ بندہ بھی پستول لے کر آپکو نشانہ بنا سکتا تھا؟

وہ جو مبینہ طور پر اے کے 47 سے فائرنگ ہوئی تھی وہ تو زیادہ دور سے نہیں ہوئی تھی وہ بندہ کیسے نکلنے میں کامیاب ہوا کہ جب کہ پولیس کی کوئیک رسپانس یونٹ کی گاڑیاں ساتھ تھیں؟

وہ جو ایک اور مبینہ حملہ آور پکڑا گیا تھا وہ کہاں گیا؟