"بشری بی بی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Baithak_0/status/1705972613456019862 قندیل بلوچ کی بشری بی بی] کے حوالے سے انکشافات</ref> | قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Baithak_0/status/1705972613456019862 قندیل بلوچ کی بشری بی بی] کے حوالے سے انکشافات</ref> | ||
بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ <ref name=":0">[https://urdu.news18.com/photogallery/international/who-is-pinky-peerni-imran-khan-wife-influenced-pakistan-politics-transpg-ns-380699-page-2.html پنکی جادوگرنی]</ref> | |||
بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ <ref name=":0" /> | |||
عمران خان سے شادی | عمران خان سے شادی | ||
سطر 13: | سطر 13: | ||
دو بار نکاح | دو بار نکاح | ||
لوٹ مار | |||
توشہ خانہ کیس | توشہ خانہ کیس |
نسخہ بمطابق 09:09، 18 اکتوبر 2023ء
بشری بی بی پر الزام ہے کہ اس پی ٹی آئی کو بہت نقصان پہنچایا۔ پی ٹی آئی سے منجھے ہوئے سیاست دان نکلوائے اور زلفی بخاری، فرح گوگی، شہباز گل، ڈاکٹر ارسلان، جبران الیاس، اظہر مشوانی، افتخار درانی اور شہزاد اکبر ٹائپ لوگوں کو پی ٹی آئی پر مسلط کیا۔ انہی کے زیر اثر پی ٹی آئی میں انتشاری بیانیہ پھیلا اور پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملے کیے۔ [1]
عمران خان سے شادی کے بعد بشری بی بی کے سابق شوہر اور بچے ارب پتی ہوگئے۔ [2]
قندیل بلوچ نے مرنے سے پہلے بشری بی بی اور عمران خان کے حوالے سے کچھ انکشافات کیے تھے۔ کچھ ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ ان کی موت کا سبب وہی انکشافات بنے ہیں۔ [3]
بشری بی بی عمران خان سے شادی سے پہلے پنکی بی بی یا پنکی جادوگرنی بھی کہلاتی تھیں۔ [4]
بشری بی بی ہی کے کہنے پر عمران خان نے پہلے جنرل عاصم منیر کو ہٹوایا اس کے بعد جنرل ندیم انجم کی تقرری روکنے کی کوشش کی تاکہ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنا سکیں۔ [4]
عمران خان سے شادی
دو بار نکاح
لوٹ مار
توشہ خانہ کیس
القادر ٹرسٹ کیس
بشری بی بی نے بیان دیا کہ ملک ریاض نے 458 کنال اراضی اور 28 کروڑ بغیر کسی لالچ کے دیے۔ [5]
عثمان بزدار
سوشل میڈیا کا کنٹرول
عمران خان اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی
حوالہ جات
- ↑ بشری بی بی نے پی ٹی آئی میں انتشاریوں کو مسلط کیا
- ↑ خاور مانیکا کی بنٹلے گاڑی
- ↑ قندیل بلوچ کی بشری بی بی کے حوالے سے انکشافات
- ↑ 4.0 4.1 پنکی جادوگرنی
- ↑ ملک ریاض نے بغیر لالچ کے سینکڑوں ایکڑ زمین دی