"عمران خان کے خلاف امریکی سائفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ | عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ | ||
اسی سائفر کی بنیاد پر پی ٹی آئی نے 'امپورٹڈ حکومت نامنظور' کا ٹرینڈ چلایا اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد رد کی۔ | |||
تاہم پاک فوج کے ترجمان اور پی ڈی ایم جماعتوں نے عمران خان کا یہ دعوی مسترد کیا۔ سائفر بھیجنے والے پاکستانی سفیر اسد مجید نے بھی بیان دیا کہ ڈونلڈ لو نے مجھے دھمکی نہیں دی تھی۔ |
نسخہ بمطابق 09:31، 20 جولائی 2023ء
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس نے موقف اختیار کیا کہ یہ تحریک عدم اعتماد دراصل میرے خلاف ایک بیرونی سازش ہے۔ اس کے ثبوت کے طور پر اس نے اسلام آباد جلسے میں ایک کاغذ لہرایا کہ یہ وہ غیر ملکی سائفر ہے جس میں میری حکومت گرانے کی دھمکی دی گئی ہے۔
اسی سائفر کی بنیاد پر پی ٹی آئی نے 'امپورٹڈ حکومت نامنظور' کا ٹرینڈ چلایا اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد رد کی۔
تاہم پاک فوج کے ترجمان اور پی ڈی ایم جماعتوں نے عمران خان کا یہ دعوی مسترد کیا۔ سائفر بھیجنے والے پاکستانی سفیر اسد مجید نے بھی بیان دیا کہ ڈونلڈ لو نے مجھے دھمکی نہیں دی تھی۔