"بنوں کینٹ سانحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔  
یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔  
سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں مظاہرین کینٹ پر پتھراؤ اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ جب کہ ابھی ہنگامہ آرائی ہوئی تھی نہیں تھی۔ <ref>[https://x.com/dtnoorkhan/status/1814250511983628592 مظاہرین کا پتھراؤ] </ref>


سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔
سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔
=== پی ٹی آئی پروپیگنڈا ===
عمران خان نے کزن زبیر نیازی نے دو سال پرانی جعلی تصاویر کو بنوں کے واقعہ سے منسوب کر کے سرکولیٹ کرنا شروع کر دیا۔ <ref>[https://x.com/FarhanKVirk/status/1814259868645425605 دو سال پرانی تصاویر زبیر نیازی]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:22، 19 جولائی 2024ء

یہ مظاہرہ پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور جے یو آئی نے ملکر کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں مظاہرین کینٹ پر پتھراؤ اور فائرنگ کر رہے ہیں۔ جب کہ ابھی ہنگامہ آرائی ہوئی تھی نہیں تھی۔ [1]

سانحے کے وقت پولیس غائب تھی۔ جس کی وجہ سے کے پی حکومت اور علی امین گنڈا پور پر سوال اٹھے۔

پی ٹی آئی پروپیگنڈا

عمران خان نے کزن زبیر نیازی نے دو سال پرانی جعلی تصاویر کو بنوں کے واقعہ سے منسوب کر کے سرکولیٹ کرنا شروع کر دیا۔ [2]

حوالہ جات