"جسٹس مظاہر نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف جاری کیسز روکنے کے لیے صدر کو اپنا استعفی بھی بھیجا تھا۔  
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف جاری کیسز روکنے کے لیے صدر کو اپنا استعفی بھی بھیجا تھا۔  


جسٹس اعجاالاحسن نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریفرنسز بدنیتی پر مبنی ہیں، اس لیے یہ کارروائی نہیں بنتی۔ بعد میں کرپشن الزامات کی وجہ سے جسٹس اعجاالاحسن نے بھی استعفی دیا۔  
[[جسٹس اعجاز الاحسن]]  نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریفرنسز بدنیتی پر مبنی ہیں، اس لیے یہ کارروائی نہیں بنتی۔ بعد میں کرپشن الزامات کی وجہ سے جسٹس اعجاز الاحسن  نے بھی استعفی دیا۔  


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 12:43، 23 مئی 2024ء

جسٹس مظاہر نقوی پر لگے الزامات

جسٹس مظاہر نقوی نے چوہدری شہبازکیس میں جانتے بوجھتے کم عمر بچوں کو جائیداد سے محروم کیا۔ [1]

جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے کے دوران قیمتی تحائف وصول کیے۔ ان تحائف میں 50لاکھ روپے، 2 کمرشل اور رہائشی پلاٹس معمولی قیمت پر لینا شامل ہیں۔ [1]

مبینہ طور پر جسٹس مظاہر نقوی کو پی ٹی آئی نے 1 ارب روپے کی رشوت دی۔ جس کے لیے ایک آڈیو لیک کال میں ٹرک کی اصطلاح استعمال کی گئی۔

جسٹس مظاہر نقوی کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم کا خرچ تاجر زاہد رفیق نامی تاجر کے زمے ہیں۔

جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ نے کرپشن میں ملوث قرار دے دیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کے مطابق مظاہر علی اکبر نقوی پر مجموعی طور پر 5 الزامات ثابت ہوئے۔ [1]

دیگر

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف جاری کیسز روکنے کے لیے صدر کو اپنا استعفی بھی بھیجا تھا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریفرنسز بدنیتی پر مبنی ہیں، اس لیے یہ کارروائی نہیں بنتی۔ بعد میں کرپشن الزامات کی وجہ سے جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفی دیا۔

حوالہ جات