جسٹس اعجاز الاحسن

Shahidlogs سے

جسٹس اعجاز الاحسن نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ریفرنسز بدنیتی پر مبنی ہیں، اس لیے یہ کارروائی نہیں بنتی۔ بعد میں کرپشن الزامات کی وجہ سے جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفی دیا۔