"عمران ریاض" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===جھوٹی خبریں=== | |||
عمران ریاض نے بلال ورک پر تشدد کی جھوٹی خبر پوسٹ کی۔ جب سچائی سامنے آئی تو معذرت کیے بغیر ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1738823661899894836 بلال ورک کے بارے میں جھوٹی خبر]</ref> | |||
صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/FrehmanD/status/1739683164099170345 مفتاح اسعمیل کے حوالے سے جھوٹی خبر]</ref> | |||
===صحافتی بدیانتی اور منافقت=== | |||
عمران ریاض جب پی ٹی آئی کی فوج مخالف مہم کا حصہ نہیں تھا تب لاپتہ افراد پر اس کاموقف کچھ اور تھا۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1706528317564747845 مسنگ پرسنز پر موقف]</ref> لیکن جب وہ اس مہم کا حصہ بن گیا تو اپنے سابقہ بیانیے سے یوٹرن لے کر کہا مجھے پتہ نہیں تھا اور معذرت خواہ ہوں۔ <ref>[https://twitter.com/Love_Democrracy/status/1737513771323830470 لاپتہ افراد کے معاملے پر یوٹرن]</ref> | |||
===ریاست دشمنی=== | |||
عمران ریاض ذومعنی الفاظ اور بیانات کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں سب سے نمایاں ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/ribas212/status/1737527470692405319 عمران ریاض کا عوام کا اکسانا]</ref> | |||
کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عمران ریاض ہی پی ٹی آئی کے فوج مخالف ٹرینڈ سیٹ کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/YasinUsmani_Ofl/status/1739568715270594760 فوج مخالف ٹرینڈ]</ref> | |||
ایک سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران ریاض خان کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات ہوئی۔ یہ تب ہوئی جب یہ کہا جا رہا تھا کہ اسکی حالت ٹھیک نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/PTI_Insider/status/1733497309751803920 عمران ریاض کی برٹش ھائی کمیشن سے ملاقات]</ref> | |||
===دیگر=== | |||
جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1756647088341840034 جاوید اختر لنڈ کی جیت کی جھوٹی خبر]</ref> | جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1756647088341840034 جاوید اختر لنڈ کی جیت کی جھوٹی خبر]</ref> | ||
نسخہ بمطابق 07:19، 23 فروری 2024ء
جھوٹی خبریں
عمران ریاض نے بلال ورک پر تشدد کی جھوٹی خبر پوسٹ کی۔ جب سچائی سامنے آئی تو معذرت کیے بغیر ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی۔ [1]
صابر شاکر اور عمران ریاض سمیت پی ٹی آئی کے بڑے اکاؤنٹس نے خبر چلائی کہ متفاح اسمعیل نے بیان دیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے فنڈز پی ڈی ایم ممبرز اور میڈیا میں بانٹے گئے۔ مفتاح اسعمیل نے اس خبر کو جھوٹ قرار دیا۔ [2]
صحافتی بدیانتی اور منافقت
عمران ریاض جب پی ٹی آئی کی فوج مخالف مہم کا حصہ نہیں تھا تب لاپتہ افراد پر اس کاموقف کچھ اور تھا۔ [3] لیکن جب وہ اس مہم کا حصہ بن گیا تو اپنے سابقہ بیانیے سے یوٹرن لے کر کہا مجھے پتہ نہیں تھا اور معذرت خواہ ہوں۔ [4]
ریاست دشمنی
عمران ریاض ذومعنی الفاظ اور بیانات کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں سب سے نمایاں ہیں۔ [5]
کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عمران ریاض ہی پی ٹی آئی کے فوج مخالف ٹرینڈ سیٹ کرتے ہیں۔ [6]
ایک سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران ریاض خان کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات ہوئی۔ یہ تب ہوئی جب یہ کہا جا رہا تھا کہ اسکی حالت ٹھیک نہیں۔ [7]
دیگر
جاوید اختر لنڈ نامی آزاد امیدوار نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی کہ مجھے زبردستی الیکشن جتوایا گیا پی ٹی آئی امیدوار کے مقابلے میں۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ فارم 47 کے مطابق جاید اختر لنڈ پی پی 286 سے تیسرے نمبر پر آئے تھے۔ اس نے محض جھوٹ بول کر یہ پروپیگنڈا ویڈیو بنائی۔ عمران ریاض نے بغیر تصدیق کیے یہ خبر آگے چلا دی۔ [8]
عاشر عظیم سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ عمران ریاض کو کبھی اٹھایا ہی نہیں گیا۔ اس نے سارا محض ڈرامہ کیا تھا۔ [9]