"پاک فوج پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 9: سطر 9:


=== سیاست میں مداخلت ===
=== سیاست میں مداخلت ===
گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور عمران خان کی حکومت کو برسراقتدار لانے کے لیے 'جوڑ توڑ' کرنے کے الزامات لگائے۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54566229 نواز شریف قمر جاوید باجوہ حکومت گرانے کا الزام]</ref>
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ <ref>[https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/681987 عمران خان کی حکومت گرانے کا ذمہ دار]</ref>
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ <ref>[https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/681987 عمران خان کی حکومت گرانے کا ذمہ دار]</ref>



نسخہ بمطابق 13:00، 5 نومبر 2023ء

آئین شکنی

پاک فوج نے ملک میں تین بار آئین توڑ کر مارشلاء لگایا۔

بنگلہ دیش میں شکست

سقوط ڈھاکہ کے وقت 34 ہزار پاکستانی فوج نے انڈیا کے سامنے سرنڈر کیا۔

افغانستان میں مداخلت

پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی۔

سیاست میں مداخلت

گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور عمران خان کی حکومت کو برسراقتدار لانے کے لیے 'جوڑ توڑ' کرنے کے الزامات لگائے۔ [1]

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ [2]

پاک فوج کا بجٹ

آج بھی اگر سروے کرائیں تو لوگوں کی اکثریت کہے گی کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ [3]

پاک فوج کا کاروبار

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ اس پر بارہا کئی لوگ سوال اٹھاتے رہے ہیں کہ پاک فوج کے کاروبار کرنے کا کیا جواز ہے؟ [4]

دہشتگردی کے پیچھے وردی

وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان میں قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ [5]

دیگر

نواز شریف کی حکومت میں جنرل ظہیر السلام عباسی نے مارشلاء لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ جس کو راحیل شریف نے روک دیا تھا۔ [6]

حوالہ جات