"عمران خان پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عمران خان اپنی نجی اور سیاسی زندگی میں کئی حوالوں سے تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ ان کے نجی زندگی کے حوالے سے ان پر سب سے بڑا الزام یہ لگتا رہا ہے کہ اس کے کئی خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور انہی تعلقات کے نتیجے میں ایک خاتون سے انکی ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی جس کو وہ آج بھی اپنی بیٹی ماننے پر تیار نہیں۔ ان پر سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر فروغ دینے کا الزام بھی لگتا ہے۔ پاکستان کا مذہبی طبقہ خاص طور پر فضل الرحمن اور مرحوم ڈاکٹر اسرار ان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے ہیں۔ ان پر پاکستان کے قومی اداروں خاص طور پر پاک فوج کے خلاف جھوٹ پر مبنی سوشل میڈیا مہم چلانے کا بھی الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر کرپشن اور اقرباء پروری کے بھی الزامات ہیں۔ ان کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہ لمبے چوڑے دعوے اور وعدے کرنے کے عادی ہیں جو وقت آنے پر پورا نہیں کرتے۔   
عمران خان اپنی نجی اور سیاسی زندگی میں کئی حوالوں سے تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ ان کے نجی زندگی کے حوالے سے ان پر سب سے بڑا الزام یہ ہے کہ اس کے کئی خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور انہی تعلقات کے نتیجے میں ایک خاتون سے انکی ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی جس کو وہ آج بھی اپنی بیٹی ماننے پر تیار نہیں۔ ان پر سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر فروغ دینے کا الزام بھی لگتا ہے۔ پاکستان کا مذہبی طبقہ خاص طور پر فضل الرحمن اور مرحوم ڈاکٹر اسرار ان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے ہیں۔ ان پر پاکستان کے قومی اداروں خاص طور پر پاک فوج کے خلاف جھوٹ پر مبنی سوشل میڈیا مہم چلانے کا بھی الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر کرپشن اور اقرباء پروری کے بھی الزامات ہیں۔ ان کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہ لمبے چوڑے دعوے اور وعدے کرنے کے عادی ہیں جو وقت آنے پر پورا نہیں کرتے۔   

=== خواتین سے ناجائز مراسم ===
=== خواتین سے ناجائز مراسم ===
سطر 29: سطر 29:

=== یہودی ایجنٹ ===
=== یہودی ایجنٹ ===
عمران خان کو فضل الرحمن اور مرحوم اسرار احمد سمیت کئی لوگ یہودی ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔  
عمران خان کو فضل الرحمن اور مرحوم اسرار احمد سمیت کئی لوگ یہودی ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ شائد اس کی وجہ اس کی بیوی کا یہودی خاندان سے ہونا ہے۔ حال ہی میں امریکی معاؤن خصوصی زلمے خلیل زاد عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آئے ہیں جس کے بعد ان الزامات میں شدت آگئی ہے۔ 
 
=== کرپشن اور اقربا پروری ===
عمران خان نے کرپشن اور اقربا پروری کے خلاف لڑنے کا نعرہ لگایا تھا۔ لیکن خود ان پر بھی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے شہزاد اکبر کی مدد سے ملک ریاض کی کم از کم 300 ارب روپے کی کرپشن ایڈجسٹ کی ہے۔ اس کے بیوی کے اثرورسوخ کو استعمال کر کے عثمان بزدار اور فرح گوگی نے کرپشن کی۔ جس کے بارے میں جب ایک سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے عمران خان کو اطلاع دی تو وہ الٹا اس پر ناراض ہوگئے۔
 
اس نے کوڑیوں کے مول توشہ خانے سے تحائف خرید کر انتہائی مہنگے بیچے اور نہ وہ پیسے ڈکلئیر کیے جن سے خریداری کی گئی تھی نہ ہی وہ پیسے ڈکلئیر کیے جو تحفے بیچ کر حاصل کیے تھے۔
 
=== طالبان کے لیے نرم گوشہ ===
عمران خان کو مخالفین 'طالبان خان' بھی کہتے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ افغان طالبان کے علاوہ وہ ٹی ٹی پی کے لیے بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ وہ ٹی ٹی پی کا پاکستان میں دفتر کھلوانے کے حق میں تھے اور ان کے خلاف آپریشنز کے مخالف تھے۔
 
اپنے دور حکومت میں اس نے ہزاروں مفرور ٹی ٹی پی جنگجؤوں کو واپس پاکستان میں لابسایا۔ اس کے اس فیصلے کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے حملوں کی ایک نئی لہر آئی۔
 
ٹی ٹی پی نے عمران خان کے حق میں کئی بیانات جاری کیے ہیں۔ ٹی ٹی پی نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ انتخابات میں عمران خان کو سپورٹ کرینگے اور ان کے مخالفین پر حملے کرینگے۔
 
=== سیاست کے لیے مذہب کا استعمال ===
 
مذہبی ٹچ

جھوٹ اور منافقت
جھوٹ اور منافقت
سطر 38: سطر 54:

عدلیہ اور قانون کی بےتوقیری
عدلیہ اور قانون کی بےتوقیری
کرپشن اور اقرباء پروری

بری پرفارمنس اور قرضے
بری پرفارمنس اور قرضے

نسخہ بمطابق 12:43، 26 مارچ 2023ء

عمران خان اپنی نجی اور سیاسی زندگی میں کئی حوالوں سے تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ ان کے نجی زندگی کے حوالے سے ان پر سب سے بڑا الزام یہ ہے کہ اس کے کئی خواتین کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور انہی تعلقات کے نتیجے میں ایک خاتون سے انکی ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی جس کو وہ آج بھی اپنی بیٹی ماننے پر تیار نہیں۔ ان پر سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر فروغ دینے کا الزام بھی لگتا ہے۔ پاکستان کا مذہبی طبقہ خاص طور پر فضل الرحمن اور مرحوم ڈاکٹر اسرار ان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے ہیں۔ ان پر پاکستان کے قومی اداروں خاص طور پر پاک فوج کے خلاف جھوٹ پر مبنی سوشل میڈیا مہم چلانے کا بھی الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر کرپشن اور اقرباء پروری کے بھی الزامات ہیں۔ ان کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہ لمبے چوڑے دعوے اور وعدے کرنے کے عادی ہیں جو وقت آنے پر پورا نہیں کرتے۔

خواتین سے ناجائز مراسم

عمران خان پر اسکی نجی زندگی کے حوالے سے سب سے بڑا الزام یہی لگتا ہے۔ عمران خان خود بھی کئی بار یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ انہوں نے کوئی پاک صاف زندگی نہیں گزاری۔ تاہم مخالفین الزام لگاتے ہیں کہ یہ سلسلہ ابھی نہیں رکا ہے۔ عمران خان کی حالیہ لیک آڈیوز اسکا ثبوت ہیں۔ لوگ سوال کرتے ہیں کہ اگر عمران خان کا اپنا کردار پاک صاف نہیں تو وہ ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کیوں کرتے ہیں؟

سیتا وھائٹ نے عمران خان پر الزام لگایا تھا کہ اس کے عمران خان سے ناجائز تعلقات تھے جس کے نتیجے میں اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام ٹیریان وھائٹ ہے۔ عمران خان نے کبھی ٹیریان وھائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم نہیں کیا۔ تاہم ٹیریان وھائٹ کی پرورش لندن میں اس کی پہلی بیوی جمائما کے گھر میں ہی ہوئی۔

عمران خان کی سابق بیوی ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر ہم جنس پرستی کا بھی الزام لگایا ہے۔ اس نے اپنی کتاب میں ایک خسرے کا نام بھی لکھا جس کے ساتھ عمران خان کے ناجائز تعلقات تھے۔

ان الزامات کی وجہ سے نجی زندگی میں عمران خان کو ایک بدکردار شخص قرار دیا جاتا ہے۔

یوٹرن لینا

عمران خان پر سیاسی مخالفین یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ اکثر اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جاتا یا ان اس پر یوٹرن لے لیتا ہے۔ اپنی پہلے کہی ہوئی بات یا موقف کی خود ہی تردید کر دیتا ہے۔

جنرل باجوہ پہ یوٹرن

پرویز مشرف پر یوٹرن

فوج کی جانبداری اور غیر جانبداری پہ یوٹرن

امریکہ پر یوٹرن

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے یوٹرن

پاک فوج کے خلاف مہم

عمران نے اور اس کی جماعت نے پاکستان کی تاریخ میں افواج پاکستان کے خلاف سب سے بڑی پراپیگینڈا مہم چلا رہے ہیں۔ فوج کے حامیوں کے خیال میں یہ مہم زیادہ تر جھوٹ پر مبنی ہے۔ اس مہم کا بنیادی نقطہ یہ تھا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ نے گرائی۔ اس کے بعد ارشد شریف کے قتل سے لے کر ظل شاہ کے قتل اور عدالت سے عمران خان کے خلاف ہونے والے ہر فیصلے کا ذمہ دار بھی فوج کو ٹہرایا۔

فوج کا موقف ہے کہ عمران خان کے تمام الزامات بےبنیاد اور محض قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔

یہودی ایجنٹ

عمران خان کو فضل الرحمن اور مرحوم اسرار احمد سمیت کئی لوگ یہودی ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ شائد اس کی وجہ اس کی بیوی کا یہودی خاندان سے ہونا ہے۔ حال ہی میں امریکی معاؤن خصوصی زلمے خلیل زاد عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آئے ہیں جس کے بعد ان الزامات میں شدت آگئی ہے۔

کرپشن اور اقربا پروری

عمران خان نے کرپشن اور اقربا پروری کے خلاف لڑنے کا نعرہ لگایا تھا۔ لیکن خود ان پر بھی کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ اس نے شہزاد اکبر کی مدد سے ملک ریاض کی کم از کم 300 ارب روپے کی کرپشن ایڈجسٹ کی ہے۔ اس کے بیوی کے اثرورسوخ کو استعمال کر کے عثمان بزدار اور فرح گوگی نے کرپشن کی۔ جس کے بارے میں جب ایک سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے عمران خان کو اطلاع دی تو وہ الٹا اس پر ناراض ہوگئے۔

اس نے کوڑیوں کے مول توشہ خانے سے تحائف خرید کر انتہائی مہنگے بیچے اور نہ وہ پیسے ڈکلئیر کیے جن سے خریداری کی گئی تھی نہ ہی وہ پیسے ڈکلئیر کیے جو تحفے بیچ کر حاصل کیے تھے۔

طالبان کے لیے نرم گوشہ

عمران خان کو مخالفین 'طالبان خان' بھی کہتے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ افغان طالبان کے علاوہ وہ ٹی ٹی پی کے لیے بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ وہ ٹی ٹی پی کا پاکستان میں دفتر کھلوانے کے حق میں تھے اور ان کے خلاف آپریشنز کے مخالف تھے۔

اپنے دور حکومت میں اس نے ہزاروں مفرور ٹی ٹی پی جنگجؤوں کو واپس پاکستان میں لابسایا۔ اس کے اس فیصلے کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے حملوں کی ایک نئی لہر آئی۔

ٹی ٹی پی نے عمران خان کے حق میں کئی بیانات جاری کیے ہیں۔ ٹی ٹی پی نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ انتخابات میں عمران خان کو سپورٹ کرینگے اور ان کے مخالفین پر حملے کرینگے۔

سیاست کے لیے مذہب کا استعمال

جھوٹ اور منافقت

گندی زبان اور گالم گلوچ

عدلیہ اور قانون کی بےتوقیری

بری پرفارمنس اور قرضے

فوج کے کارناموں کا کریڈٹ لینا

چینی کا سکینڈل

لمبے چوڑے اور دعوے کرنے کی عادت

توشہ خانہ سکینڈل اور منی لانڈرنگ کا کیس

ٹی ٹی پی سے ہمدردی اور پاکستان میں بسانا

تصادم کی سیاست اور ملک میں انارکی پیدا کرنا

جان کا خوف

آئین شکنی

مشرف کے ریفرنڈم کے لیے عمران خان ووٹ مانگ رہا تھا۔ بعد میں اسی مشرف کے خلاف نواز شریف وغیرہ کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔

غلط سیاسی فیصلے

پاکستان کے خلاف اقوام عالم سے مدد مانگنا

امریکی مدد زلمے خلیل زاد نامی افغانی کی