"پیپلز پارٹی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 6: سطر 6:
فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔   
فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔   


بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Bugti86/status/1714972473358196999 اعتزاز احسن کلثوم نواز کی بیماری]</ref>
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/Bugti86/status/1714972473358196999 اعتزاز احسن کلثوم نواز کی بیماری]</ref> اسی بیماری میں وہ فوت ہوگئیں۔ 


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:07، 27 اکتوبر 2023ء

دہشتگردی اور تشدد

پیپلز پارٹی نے الذولفقار نامی تنظیم بنوائی اور پاکستان کا جہاز اغوا کر کے کابل لے گئے۔ سلام اللہ ٹیپو نامی جیالے نے میر مرتضی کے کہنے پر پی آئی اے کا طیارہ اغوا کیا پھر ایک سفارتکار ریٹارڈ میجر طارق رحیم کو جو بھٹو کے سیکٹری بھی رہے تھے بے دردی سے تشدد کر کے قتل کیا۔ پھر اسکی لاش رن وے پر پھینک دی۔ کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر مرتضٰی بھٹو نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر تینوں اغواکاروں کو مبارک باد دی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔ [1]

پیپلز پارٹی کی الذولفقار تنظیم پر پاکستان کے صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کو شہید کرنے کا الزام ہے۔

فاطمہ بھٹو نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے مرتضی بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگایا۔

بیرسٹر اعتزاز احسن نے کلثوم نواز کی کینسر کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا۔ [2] اسی بیماری میں وہ فوت ہوگئیں۔

حوالہ جات