"پاک فوج کی قربانیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1694004769701154857 دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ]</ref>

'''15 ستمبر 2013'''
میجر جنرل ثناء اللہ پاک افغان سرحد کے قریب اپر دیر میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/GuleMehtab786/status/1697171214546899203 میجر جنرل ثناءاللہ کی شہادت]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:14، 24 اکتوبر 2023ء

22 اگست 2023

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ [1]

15 ستمبر 2013

میجر جنرل ثناء اللہ پاک افغان سرحد کے قریب اپر دیر میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے۔ [2]

حوالہ جات