"عمران خان یہودی ایجنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 17 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
حکیم محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے۔ <ref>حکیم محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی [https://www.facebook.com/watch/?v=1126120841515855 عمران خان کے بارے میں پیشن گوئیاں]</ref> عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے اسمبلی کے فلور پر اسرائیل کی حمایت میں بیان دیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1710921299244069036 عاصمہ حدید کا اسمبلی فلور پر بیان]</ref>
'''حکیم محمد سعید کی پیشن گوئی'''


شہریار آفریدی نے یہودیوں کی حمایت میں تقریر کی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1712693238845653023 شہر یار آفریدی کی یہودیوں کے حق میں تقریر]</ref>
حکیم محمد سعید مرحوم نے اپنی 'کتاب جاپان کی کہانی' میں صفحہ نمبر 13 اور 14 پر لکھا ہے کہ ' اہل عرب کو تباہ کرنے کے بعد پاکستان میں عمران خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سی این این اور بی بی سی اسکی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو کروڑوں روپے دئیے جا چکے ہیں تاکہ عمران خان کو خاص انسان بنا کر پیش کیا جا سکے۔ نوجوانوں! کیا آئندہ آپ پاکستان میں یہودی الاصل حکومت دیکھنا چاہتے ہیں؟' <ref>[https://hamariweb.com/articles/152875 حکیم محمد سعید جاپان کی کہانی]</ref>


عمران خان نے جمائما کے بھائی اور اسرائیل کے حامی زک گولڈ سمتھ کے لیے انتخابی مہم چلائی۔ <ref>عمران خان نے [https://jang.com.pk/news/116326 زک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم] چلائی</ref>
'''ڈاکٹر اسرار احمد کی پیشن گوئی'''
 
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم [[عمران خان]] کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے۔ <ref>[https://youtu.be/TZ7v6GNazvg حکیم] محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد کی [https://www.facebook.com/watch/?v=1126120841515855 عمران خان کے بارے میں پیشن گوئیاں]</ref>
 
'''عمران خان کا سسرال'''
 
عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔
 
عمران خان نے مہر بخاری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے بعد بھی میرا لندن میں قیام گولڈ سمتھ فیملی کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ 
 
عمران خان نے جمائما کے بھائی اور اسرائیل کے حامی زک گولڈ سمتھ کے لیے انتخابی مہم چلائی۔ <ref>عمران خان نے [https://jang.com.pk/news/116326 زک گولڈ سمتھ کی انتخابی مہم] چلائی</ref> 
 
انڈیا کے ایک پروگرام میں ایک اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کے رشتے داروں کی کچھ یہودی کمپنیاں آپ کے کینسر ہسپتال میں انسانوں پر کچھ تجربات کرنا چاہتی تھیں؟ تو عمران خان نے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/JUI_NW/status/1678812279020593152 کینسر کے مریضوں پر تجربات]</ref> 
 
پی ٹی آئی کی اینٹی پاکستان مہم چلانے والے تمام سرکردہ ایکٹیوسٹس عمران خان کی سابق یبوی جمائمہ خان سے قریبی رابطے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/PakVocals/status/1645369579370315776 جمائما اور پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس]</ref> 
 
'''اسرائیل کی حمایت''' 
 
تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے اسمبلی کے فلور پر اسرائیل کی حمایت میں تقریر کی۔ اس کو کوئی شوکاز نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1710921299244069036 عاصمہ حدید کا اسمبلی فلور پر بیان]</ref>
 
[[شہریار آفریدی]] نے یہودیوں کی حمایت میں تقریر کی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1712693238845653023 شہر یار آفریدی کی یہودیوں کے حق میں تقریر]</ref>


پی ٹی آئی کے بہت بڑے صحافی اور دانشور معید پیرزادہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔
پی ٹی آئی کے بہت بڑے صحافی اور دانشور معید پیرزادہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔
امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ <ref>پی ٹی آئی راہنما کی [https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1711649424085266723/photo/1 اسرائیل کی حمایت]</ref>
بشری بی بی کے شوہر خاور مانیکا نے عدالت میں بیان جمع کروایا ہے کہ میری سالی مریم وٹو جو کہ اب عمران خان کی سالی ہے کے یہودی لابی کے ساتھ گہرے مراسم ہیں اور وہ دبئی میں رہتی ہے۔  <ref>مریم وٹو [https://twitter.com/RShahzaddk/status/1728354402325401755]</ref>
[[پی ٹی آئی]] اوورسیز روزانہ کوئی نہ کوئی احتجاج کر رہی ہوتی لیکن اسرائیل کے خلاف یا فلسطین کے حق میں اج تک ایک بھی مظاہرہ نہیں کیا۔
'''اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی کوششیں'''


عمران خان کے دور حکومت میں پہلے پاکستانی یہودی محمد فیصل خالد کو پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔
عمران خان کے دور حکومت میں پہلے پاکستانی یہودی محمد فیصل خالد کو پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔


احمد قریشی نے نامی صحافی نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش شروع کر دی تھی۔<ref>احمد قریشی کا دورہ اسرائیل اور [https://urdu.nayadaur.tv/01-Jun-2022/19006 تحریک انصاف پر الزامات]</ref>
احمد قریشی نے نامی صحافی نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش شروع کر دی تھی۔<ref>احمد قریشی کا دورہ اسرائیل اور [https://urdu.nayadaur.tv/01-Jun-2022/19006 تحریک انصاف پر الزامات]</ref> <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1680289221096148992 اسرائیل جانے والے وفد کی خاتون رکن]</ref>


پی ٹی آئی کی اینٹی پاکستان مہم چلانے والے تمام سرکردہ ایکٹیوسٹس جمائمہ خان سے قریبی رابطے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/PakVocals/status/1645369579370315776 جمائما اور پی ٹی آئی ایکٹیوسٹس]</ref>
عمران خان حکومت میں پی ٹی اے نے Sandvine کمپنی سے معاہدہ کیا جس کے بعد پرسنل اور ہر طرح کے ڈیٹا تک ان کی رسائی ہوگئی۔ یہ کمپنی اسرائیلی سائبر وارفئیر کمپنی NSO کی سسٹر کمپنی ہے اور فرنسسکو پارٹنر ہے جس نے شام، ترقی ،مصر میں عوام کے خلاف جبری کاروائیوں کے ڈیٹا مہیا کیا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1687334377154318336 یہودی کمپنی کو پاکستانیوں کے ڈیٹا تک رسائی دی]</ref>


امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ <ref>پی ٹی آئی راہنما کی [https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1711649424085266723/photo/1 اسرائیل کی حمایت]</ref>
'''اسرائیل کی عمران خان کو سپورٹ'''
 
اسرائیل نے پہلی بار نام لیے بغیر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کی۔ <ref>[https://www.neonetwork.pk/11-Jul-2023/144452 اسرائیل کی پی ٹی آئی کے حق میں آواز]</ref>
 
معروف صحافی ارشد شریف نے کچھ اپنے ایک پروگرام میں ثبوت پیش کیے تھے کہ کچھ یہودی کمپنیاں بھی پی ٹی آئی کو فنڈز بھیجتی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/i/status/1716115650496594075 پی ٹی آئی کو یہودی کمپنیوں کی فنڈنگ]</ref>
 
جورج سورس نامی بدنام زمانہ یہودی نے عمران خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی اور عمران خان کو ہر قسم کے تعاؤن کا یقین دلایا۔ یہ دنیا میں ہم جنس پرستی کو عام کرنے کے علاوہ اور بھی کئی خطرناک منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1713931850413224276 جارج سورس سے ملاقات]</ref>
 
پی ٹی آئی نے عمران خان کے لیے امریکہ میں اسی کانگریس مین سے مدد مانگی جس نے بیان دیا تھا کہ غزہ پر ایٹم بم گرا کر اسکا صفایا کر دینا چاہئے۔ اس بیان کی وجہ سے مذکورہ کانگریس مین خود امریکہ میں تنقید کی زد میں ہیں۔ <ref>[https://x.com/HummaSaif/status/1803815284358140266 شہباز گل کی فلسطین مخالف کانگریس مین سے ملاقات]</ref> <ref>[https://x.com/HummaSaif/status/1803821364492529677 بریڈ شرمین عمران خان کی وکالت]</ref>
 
اسرائیل کے سب سے پرانے اخبار یروشلم پوسٹ عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری پر آرٹیگل چھاپا۔ اس مضمون میں وکلاء کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی گئی تھی جس معنی خیز ہے۔ <ref>[https://www.jpost.com/international/article-819472 عمران خان کے لیے یروشلم پوسٹ کا مضمون]</ref>
 
اسرائیلی جریدوں میں عمران خان کے حق میں کئی مضامین چھپ چکے ہیں۔


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 12:46، 11 ستمبر 2024ء

حکیم محمد سعید کی پیشن گوئی

حکیم محمد سعید مرحوم نے اپنی 'کتاب جاپان کی کہانی' میں صفحہ نمبر 13 اور 14 پر لکھا ہے کہ ' اہل عرب کو تباہ کرنے کے بعد پاکستان میں عمران خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سی این این اور بی بی سی اسکی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو کروڑوں روپے دئیے جا چکے ہیں تاکہ عمران خان کو خاص انسان بنا کر پیش کیا جا سکے۔ نوجوانوں! کیا آئندہ آپ پاکستان میں یہودی الاصل حکومت دیکھنا چاہتے ہیں؟' [1]

ڈاکٹر اسرار احمد کی پیشن گوئی

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے۔ [2]

عمران خان کا سسرال

عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔

عمران خان نے مہر بخاری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے بعد بھی میرا لندن میں قیام گولڈ سمتھ فیملی کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔

عمران خان نے جمائما کے بھائی اور اسرائیل کے حامی زک گولڈ سمتھ کے لیے انتخابی مہم چلائی۔ [3]

انڈیا کے ایک پروگرام میں ایک اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کے رشتے داروں کی کچھ یہودی کمپنیاں آپ کے کینسر ہسپتال میں انسانوں پر کچھ تجربات کرنا چاہتی تھیں؟ تو عمران خان نے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ [4]

پی ٹی آئی کی اینٹی پاکستان مہم چلانے والے تمام سرکردہ ایکٹیوسٹس عمران خان کی سابق یبوی جمائمہ خان سے قریبی رابطے ہیں۔ [5]

اسرائیل کی حمایت

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے اسمبلی کے فلور پر اسرائیل کی حمایت میں تقریر کی۔ اس کو کوئی شوکاز نوٹس بھی جاری نہیں کیا گیا۔ [6]

شہریار آفریدی نے یہودیوں کی حمایت میں تقریر کی۔ [7]

پی ٹی آئی کے بہت بڑے صحافی اور دانشور معید پیرزادہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔

امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ [8]

بشری بی بی کے شوہر خاور مانیکا نے عدالت میں بیان جمع کروایا ہے کہ میری سالی مریم وٹو جو کہ اب عمران خان کی سالی ہے کے یہودی لابی کے ساتھ گہرے مراسم ہیں اور وہ دبئی میں رہتی ہے۔ [9]

پی ٹی آئی اوورسیز روزانہ کوئی نہ کوئی احتجاج کر رہی ہوتی لیکن اسرائیل کے خلاف یا فلسطین کے حق میں اج تک ایک بھی مظاہرہ نہیں کیا۔

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی کوششیں

عمران خان کے دور حکومت میں پہلے پاکستانی یہودی محمد فیصل خالد کو پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔

احمد قریشی نے نامی صحافی نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش شروع کر دی تھی۔[10] [11]

عمران خان حکومت میں پی ٹی اے نے Sandvine کمپنی سے معاہدہ کیا جس کے بعد پرسنل اور ہر طرح کے ڈیٹا تک ان کی رسائی ہوگئی۔ یہ کمپنی اسرائیلی سائبر وارفئیر کمپنی NSO کی سسٹر کمپنی ہے اور فرنسسکو پارٹنر ہے جس نے شام، ترقی ،مصر میں عوام کے خلاف جبری کاروائیوں کے ڈیٹا مہیا کیا۔ [12]

اسرائیل کی عمران خان کو سپورٹ

اسرائیل نے پہلی بار نام لیے بغیر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز بلند کی۔ [13]

معروف صحافی ارشد شریف نے کچھ اپنے ایک پروگرام میں ثبوت پیش کیے تھے کہ کچھ یہودی کمپنیاں بھی پی ٹی آئی کو فنڈز بھیجتی ہیں۔ [14]

جورج سورس نامی بدنام زمانہ یہودی نے عمران خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی اور عمران خان کو ہر قسم کے تعاؤن کا یقین دلایا۔ یہ دنیا میں ہم جنس پرستی کو عام کرنے کے علاوہ اور بھی کئی خطرناک منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ [15]

پی ٹی آئی نے عمران خان کے لیے امریکہ میں اسی کانگریس مین سے مدد مانگی جس نے بیان دیا تھا کہ غزہ پر ایٹم بم گرا کر اسکا صفایا کر دینا چاہئے۔ اس بیان کی وجہ سے مذکورہ کانگریس مین خود امریکہ میں تنقید کی زد میں ہیں۔ [16] [17]

اسرائیل کے سب سے پرانے اخبار یروشلم پوسٹ عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری پر آرٹیگل چھاپا۔ اس مضمون میں وکلاء کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی گئی تھی جس معنی خیز ہے۔ [18]

اسرائیلی جریدوں میں عمران خان کے حق میں کئی مضامین چھپ چکے ہیں۔

حوالہ جات