"پاک فوج پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«آئین شکنی سقوط ڈھاکہ اور سرنڈر افغان جہاد کی سرپرستی پاک فوج کا بجٹ پاک فوج کا کاروبار عمران خان کے الزامات» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
|||
(ایک ہی صارف کا 12 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
آئین شکنی | === آئین شکنی === | ||
پاک فوج نے ملک میں تین بار آئین توڑ کر مارشلاء لگایا۔ | |||
سقوط ڈھاکہ | === بنگلہ دیش میں شکست === | ||
سقوط ڈھاکہ کے وقت 34 ہزار پاکستانی فوج نے انڈیا کے سامنے سرنڈر کیا۔ | |||
=== افغانستان میں مداخلت === | |||
پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی۔ | |||
=== سیاست میں مداخلت === | |||
نواز شریف کی حکومت میں جنرل ظہیر السلام عباسی نے مارشلاء لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ جس کو راحیل شریف نے روک دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/democratic7896/status/1708832899490050252 ظہیر الاسلام عباسی مارشلا کی سازش]</ref> | |||
پاک فوج کا | گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور عمران خان کی حکومت کو برسراقتدار لانے کے لیے 'جوڑ توڑ' کرنے کے الزامات لگائے۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-54566229 نواز شریف قمر جاوید باجوہ حکومت گرانے کا الزام]</ref> | ||
عمران خان کے | سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ [[جسٹس شوکت عزیز صدیقی|شوکت عزیز صدیقی]] نے الزام لگایا تھا کہ آئی ایس آئی نے ان پر دباؤ ڈالا تھا کہ انتخابات ہونے تک نواز شریف اور مریم نواز کو باہر نہیں آنے دینا۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2021/12/blog-post_72.html شوکت عزیز صدیقی] </ref> | ||
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ <ref>[https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/681987 عمران خان کی حکومت گرانے کا ذمہ دار]</ref> | |||
=== پاک فوج کا بجٹ === | |||
آج بھی اگر سروے کرائیں تو لوگوں کی اکثریت کہے گی کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ <ref>[https://www.express.pk/story/1530861/464/ 80٪ بجٹ کھا جاتی ہے]</ref> | |||
=== پاک فوج کا کاروبار === | |||
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ اس پر بارہا کئی لوگ سوال اٹھاتے رہے ہیں کہ پاک فوج کے کاروبار کرنے کا کیا جواز ہے؟ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/07/160721_pak_army_business_entities_sr پاک فوج کا کاروبار]</ref> | |||
=== دہشتگردی کے پیچھے وردی === | |||
وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان اور قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ <ref>[https://www.mukaalma.com/27730/ دہشتگردی کے پیچھے وردی]</ref> | |||
=== مسنگ پرسنز === | |||
بلوچستان میں کئی خاندانوں کا دعوی ہے کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو پاک فوج نے اٹھایا ہے اور وہ اب کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ <ref>[https://thebalochistanpost.com/2023/08/%D8%A8%DB%8C%D9%B9%D8%A7-%D9%86%D8%B0%D8%B1-%D9%85%D8%B1%DB%8C-12-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%BA-%D9%84%D8%A7%D9%BE/ بلوچستان میں مسنگ پرسنز]</ref> | |||
=== دیگر === | |||
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ [[جسٹس شوکت عزیز صدیقی]] نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45992595 شوکت عزیز صدیقی کا الزام]</ref> | |||
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل یحیی خان پر الزام ہے کہ ان کے اقلیم اختر اور میڈم نورجہان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/13-Apr-2023/22935 یحیی خان اور نور جہان]</ref> | |||
=== حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:45، 15 دسمبر 2023ء
آئین شکنی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پاک فوج نے ملک میں تین بار آئین توڑ کر مارشلاء لگایا۔
بنگلہ دیش میں شکست[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سقوط ڈھاکہ کے وقت 34 ہزار پاکستانی فوج نے انڈیا کے سامنے سرنڈر کیا۔
افغانستان میں مداخلت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی۔
سیاست میں مداخلت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نواز شریف کی حکومت میں جنرل ظہیر السلام عباسی نے مارشلاء لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ جس کو راحیل شریف نے روک دیا تھا۔ [1]
گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور عمران خان کی حکومت کو برسراقتدار لانے کے لیے 'جوڑ توڑ' کرنے کے الزامات لگائے۔ [2]
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے الزام لگایا تھا کہ آئی ایس آئی نے ان پر دباؤ ڈالا تھا کہ انتخابات ہونے تک نواز شریف اور مریم نواز کو باہر نہیں آنے دینا۔ [3]
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان بار بار یہ دعوی کرتے ہیں کہ میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہے۔ [4]
پاک فوج کا بجٹ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آج بھی اگر سروے کرائیں تو لوگوں کی اکثریت کہے گی کہ پاک فوج ملک کا 80 فیصد بجٹ کھا جاتی ہے۔ [5]
پاک فوج کا کاروبار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں وزارتِ دفاع نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کی فوج کے زیر انتظام 50 کاروباری کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔ اس پر بارہا کئی لوگ سوال اٹھاتے رہے ہیں کہ پاک فوج کے کاروبار کرنے کا کیا جواز ہے؟ [6]
دہشتگردی کے پیچھے وردی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وزیرستان میں متحرک تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ وہ دعوی کرتے ہیں کہ وزیرستان اور قبائلی پٹی میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے۔ [7]
مسنگ پرسنز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بلوچستان میں کئی خاندانوں کا دعوی ہے کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو پاک فوج نے اٹھایا ہے اور وہ اب کئی سالوں سے لاپتہ ہیں۔ [8]
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سابق چیف جسٹس اسلام آباد ھائی کورٹ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے الزام عائد کیا تھا کہ آئی ایس آئی مجھ پر فیصلے تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتی تھی۔ [9]
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل یحیی خان پر الزام ہے کہ ان کے اقلیم اختر اور میڈم نورجہان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ [10]