"جے کے ایل ایف" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 3: سطر 3:
جے کے ایل ایف کا قیام 1976ء میں برطانیہ میں عمل میں لایا گیا۔ <ref name=":0">[https://www.urdunews.com/node/437056 جے کے ایل ایف کا قیام]</ref>
جے کے ایل ایف کا قیام 1976ء میں برطانیہ میں عمل میں لایا گیا۔ <ref name=":0">[https://www.urdunews.com/node/437056 جے کے ایل ایف کا قیام]</ref>

1994ء میں جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کی جے کے ایل ایف دو الگ الگ دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک ہیں۔  
1994ء میں جموں کشمیر اور [[آزاد کشمیر]] کی جے کے ایل ایف دو الگ الگ دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک ہیں۔  

انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں جے کے ایل ایف کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔ <ref name=":0" />
[[انڈیا]] نے مقبوضہ کشمیر میں جے کے ایل ایف کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔ <ref name=":0" />

جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان اور مقبول بٹ پر انڈیا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام بھی لگا۔  
جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان اور مقبول بٹ پر انڈیا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام بھی لگا۔  
سطر 15: سطر 15:
امان اللہ 81 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ <ref name=":0" />
امان اللہ 81 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ <ref name=":0" />

=== پاکستان کے خلاف ===
=== جے کے ایل ایف پاکستان کے خلاف ===
جے کے ایل ایف پاکستان کو بھی قابض ریاست قرار دیتی ہے اور پاکستان کے خلاف آزاد کشمیر میں عوام کو مسلسل اکساتی رہی رہتی ہے۔  
جے کے ایل ایف پاکستان کو بھی قابض ریاست قرار دیتی ہے اور پاکستان کے خلاف آزاد کشمیر میں مسلسل متحرک ہے۔  

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 09:19، 22 مئی 2024ء

جے کے ایل ایف کشمیری سرخوں کی تنظیم ہے جو آزاد کشمیر میں متحرک ہے۔

جے کے ایل ایف کا قیام 1976ء میں برطانیہ میں عمل میں لایا گیا۔ [1]

1994ء میں جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کی جے کے ایل ایف دو الگ الگ دھڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کام کرنے والی جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک ہیں۔

انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں جے کے ایل ایف کو کلعدم قرار دے دیا ہے۔ [1]

جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان اور مقبول بٹ پر انڈیا طیارہ ہائی جیک کرنے کا الزام بھی لگا۔

مقبول بٹ کو 1984ء میں انڈیا نے پھانسی دے دی تھی۔

امان اللہ کو انڈیا نے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست میں رکھا۔

امان اللہ 81 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ [1]

جے کے ایل ایف پاکستان کے خلاف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جے کے ایل ایف پاکستان کو بھی قابض ریاست قرار دیتی ہے اور پاکستان کے خلاف آزاد کشمیر میں مسلسل متحرک ہے۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]