"ایچی سن کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 2: سطر 2:

ایچی سن کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہاں خاندان اور مالی حیثیت کو دیکھا جاتا ہے بجائے میرٹ کے۔ یہاں سے جاگیر دار اور صنعت کار ہی نکلتے ہیں۔  
ایچی سن کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہاں خاندان اور مالی حیثیت کو دیکھا جاتا ہے بجائے میرٹ کے۔ یہاں سے جاگیر دار اور صنعت کار ہی نکلتے ہیں۔  
=== ایچی سن کالج سے پڑھنے والے چند مشہور شخصیات ===
[[عمران خان]]

=== پرنسپل کا تنازعہ ===
=== پرنسپل کا تنازعہ ===
سطر 7: سطر 10:

اس پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ پرنسپل ایچی سن کالج ایک سال میں 100 سے زائد چھٹیاں کرتے تھے اور انکوائریز سے بچنے کے لیے انہوں نے یہ حربہ اپنایا ہے۔ وہ دو مرتبہ پہلے بھی استعفے کی درخواست دے چکے تھے۔ اگست 2024 میں پرنسپل کا استعفیٰ قابل عمل ہو جانا تھا۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/amp/1229430 ایچی سن پرنسپل گورنر پنجاب کا موقف]</ref>

احد چیمہ کے مطابق پرنسپل نے مجھے پیشکش کی تھی کہ آپ پالیسی نہ بنائیں سیٹ ریزور رکھنے پر فیس نہ دینے کی تو میں آپ کے بچوں سے فیس نہیں لیتا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=2uzX0oS5-9A احد چیمہ کا موقف]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:59، 26 مارچ 2024ء

پاکستان کے کئی نامور سیاستدان، جج اور بیوروکریٹ ایچی سن کالج لاہور کے پڑھے ہوئے ہیں۔

ایچی سن کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ وہاں خاندان اور مالی حیثیت کو دیکھا جاتا ہے بجائے میرٹ کے۔ یہاں سے جاگیر دار اور صنعت کار ہی نکلتے ہیں۔

ایچی سن کالج سے پڑھنے والے چند مشہور شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان

پرنسپل کا تنازعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احدچیمہ کے بچے اسلام آباد شفٹ ہوئے تو اسکی بیوی نے درخواست دی کہ جو دو سال میرے بچے نہیں پڑھے ان کی فیس معاف کردیں۔ اس پر پرنسپل نے موقف اختیار کیا کہ ہمیں یہ پیسے دیں۔ ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل تھامس جو آسٹریلیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس پر کافی دن تنازع رہا جس کے بعد پرنسپل نے استعفی دے دیا۔ [1]

اس پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ پرنسپل ایچی سن کالج ایک سال میں 100 سے زائد چھٹیاں کرتے تھے اور انکوائریز سے بچنے کے لیے انہوں نے یہ حربہ اپنایا ہے۔ وہ دو مرتبہ پہلے بھی استعفے کی درخواست دے چکے تھے۔ اگست 2024 میں پرنسپل کا استعفیٰ قابل عمل ہو جانا تھا۔ [2]

احد چیمہ کے مطابق پرنسپل نے مجھے پیشکش کی تھی کہ آپ پالیسی نہ بنائیں سیٹ ریزور رکھنے پر فیس نہ دینے کی تو میں آپ کے بچوں سے فیس نہیں لیتا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]