"اسد طور" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«اسد طور نے دعوی کیا کہ جنرل ساحر شمشاد نے عمران سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ مگر جن دنوں یہ ملاقات کروائی تب چئیرمین جوائنٹ سٹاف آف کمیٹی جنرل ساحر سعودیہ میں ائر شو میں شریک تھے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759906411876581790 جنرل ساحر شمشاد عمران خان ملاقات]<...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
اسد طور نے دعوی کیا کہ جنرل ساحر شمشاد نے عمران سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ مگر جن دنوں یہ ملاقات کروائی تب چئیرمین جوائنٹ سٹاف آف کمیٹی جنرل ساحر سعودیہ میں ائر شو میں شریک تھے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759906411876581790 جنرل ساحر شمشاد عمران خان ملاقات]</ref>
اسد طور نے دعوی کیا کہ جنرل ساحر شمشاد نے عمران سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ مگر جن دنوں یہ ملاقات کروائی تب چئیرمین جوائنٹ سٹاف آف کمیٹی جنرل ساحر سعودیہ میں ائر شو میں شریک تھے۔ <ref>[https://twitter.com/s0nhri_sn0w/status/1757000088537162208 جنرل ساحر شمشاد سے عمران خان کی ملاقات]</ref> <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759906411876581790 جنرل ساحر شمشاد عمران خان ملاقات]</ref>
 
[[جسٹس بابر ستار]] کی امریکی شہریت کا معاملہ سامنے آیا تو بجائے اس پر سوال اٹھانے کے اسد طور نے اسکا دفاع کرنے کی کوشش کی۔ جس پر سوشل میڈیا پر اسکو ٹرول کیا گیا کہ ان کو دوبارہ 50 ہزار روپے ملے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1782779790971248807 اسد طور جسٹس بابر ستار]</ref>
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 22:18، 23 اپريل 2024ء

اسد طور نے دعوی کیا کہ جنرل ساحر شمشاد نے عمران سے جیل میں ملاقات کی ہے۔ مگر جن دنوں یہ ملاقات کروائی تب چئیرمین جوائنٹ سٹاف آف کمیٹی جنرل ساحر سعودیہ میں ائر شو میں شریک تھے۔ [1] [2]

جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کا معاملہ سامنے آیا تو بجائے اس پر سوال اٹھانے کے اسد طور نے اسکا دفاع کرنے کی کوشش کی۔ جس پر سوشل میڈیا پر اسکو ٹرول کیا گیا کہ ان کو دوبارہ 50 ہزار روپے ملے ہیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]