"پاک فوج کی قربانیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(« '''22 اگست 2023''' وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شام...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:


'''6 نومبر 2023'''
اورگزئی ایجنسی وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں کرنل حسن حیدر سمیت پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1721528699781058733?t=6Gqfu9XBnXw8hENckE0euA&s=19 کرنل حسن حیدر شہید]</ref>
'''3 نومبر 2023'''
بلوچستان میں پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا گیا۔ گھات لگائے حملے میں پاک فوج کے 14 جوان شہید ہوگئے۔ <ref>[https://urdu.arynews.tv/attack-on-forces-vehicles-in-balochistan-14-soldiers-martyred/ اوناڑہ پسنی حملہ 14 شہید]</ref>
'''28 ستمبر 2023'''
حوالدار عبدالستار پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آپ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ آپ اپنے پیچھے والدین بیوہ اور بچے چھوڑ کر گئے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/HamzaSiddiquiPK/status/1720043502015574116 حولدار عبدالستار شہید]</ref>
'''28 اکتوبر 2023'''
جنوبی وزیرستان کے ضلع سرویکائی کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا اور اس کے نتیجے میں دو جوان سپاہی بنارس خان (عمر: 23 سال، رہائشی ضلع اورکزئی) اور سپاہی عبدالکریم (عمر: 23 سال، ساکن ضلع خیبر) شہید ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/ROBINARAZA07/status/1718171683792556344 دیسی بم دو شہید]</ref>
'''15 اکتوبر 2023'''
بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے تعلق رکھنے والا سپاہی عبدالحکیم وزیرستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ <ref>[https://twitter.com/BolanGazette/status/1713805736931721541 سپاہی عبدالحکیم شہید]</ref>


'''22 اگست 2023'''
'''22 اگست 2023'''


وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1694004769701154857 دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ]</ref>
وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1694004769701154857 دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ]</ref>
 
'''15 ستمبر 2013'''
 
میجر جنرل ثناء اللہ پاک افغان سرحد کے قریب اپر دیر میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/GuleMehtab786/status/1697171214546899203 میجر جنرل ثناءاللہ کی شہادت]</ref>
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 00:53، 7 نومبر 2023ء

6 نومبر 2023

اورگزئی ایجنسی وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں کرنل حسن حیدر سمیت پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔ [1]

3 نومبر 2023

بلوچستان میں پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا گیا۔ گھات لگائے حملے میں پاک فوج کے 14 جوان شہید ہوگئے۔ [2]

28 ستمبر 2023

حوالدار عبدالستار پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آپ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ آپ اپنے پیچھے والدین بیوہ اور بچے چھوڑ کر گئے ہیں۔ [3]

28 اکتوبر 2023

جنوبی وزیرستان کے ضلع سرویکائی کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا اور اس کے نتیجے میں دو جوان سپاہی بنارس خان (عمر: 23 سال، رہائشی ضلع اورکزئی) اور سپاہی عبدالکریم (عمر: 23 سال، ساکن ضلع خیبر) شہید ہوگئے۔ [4]

15 اکتوبر 2023

بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے تعلق رکھنے والا سپاہی عبدالحکیم وزیرستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ [5]

22 اگست 2023

وزیرستان کے علاقے تیرزہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید جھڑپ میں پاک فوج کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار عبدالقدیر، لانس نائیک وحید اور سپاہی محسن، دستگیر، جناد علی، سجاول، وسیم عباس، شاہنواز، حسن اور وقار شامل ہیں۔ [6]

15 ستمبر 2013

میجر جنرل ثناء اللہ پاک افغان سرحد کے قریب اپر دیر میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]