"قاضی فائز عیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
جسٹس قاضی فائز عیسی نے شفافیت یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست نشر کرنی شروع کی۔ | === قاضی فائز عیسی کام اور کارنامے === | ||
جسٹس قاضی فائز عیسی نے مقدمات کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست نشر کرنی شروع کی۔ | |||
قاضی فائز عیسی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے تحت اپنا بنچ بنانے کا اختیار سرنڈر کیا۔ یوں سپریم کورٹ سے ڈکٹیٹر شپ کا خاتمہ کر دیا۔ | |||
=== جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم === | === جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم === | ||
سطر 15: | سطر 16: | ||
=== دیگر === | === دیگر === | ||
قاضی فائز عیسی نے | جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1760249034273444279 انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست]</ref> | ||
قاضی فائز عیسی کے والد بانیان پاکستان میں سے ہیں۔ | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 07:18، 19 ستمبر 2024ء
قاضی فائز عیسی کام اور کارنامے
جسٹس قاضی فائز عیسی نے مقدمات کی شفافیت یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ کی کاروائی براہ راست نشر کرنی شروع کی۔
قاضی فائز عیسی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے تحت اپنا بنچ بنانے کا اختیار سرنڈر کیا۔ یوں سپریم کورٹ سے ڈکٹیٹر شپ کا خاتمہ کر دیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف پی ٹی آئی کی مہم
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز نے چیف جسٹس کو کتا کہ اور اس کی ننگی تصاویر لگائیں۔ [1]
عمران خان کی لائیو سٹریمنگ والے معاملے پر پی ٹی آئی ٹرول صدیق جان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو کسی کی کال آئی کہ لائیو سٹریمنگ نہیں ہوگی تو بس چونکہ وہ تابعدار بندے ہیں تو اس نے لائیو سٹریمنگ نہیں ہونے دی۔ [2]
پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں کہا کہ وہ نہ سن سکتے ہیں، نہ دیکھ سکتے ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور وہ وائلیشن میں پارٹنر بنے ہوئے ہیں۔ [3]
پی ٹی آئی ترجمان روف حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان چوروں، ڈاکووں اور لٹیروں کے گروہ میں شامل ہوچکے ہیں۔ [4]
ایک ویڈیو میں پی ٹی ائی کے وکلاء نعرے لگا رہے ہیں کہ 'چیف تیری بین دے یار، بےشمار بےشمار'۔ [5]
دیگر
جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتخابات کلعدم قرار دینے کی درخواست ایک ہی دن میں نمٹا دی۔ [6]
قاضی فائز عیسی کے والد بانیان پاکستان میں سے ہیں۔