"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:


[[بہاولنگر واقعہ]] میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%A8%DB%81%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%86%DA%AF%D8%B1_%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81 بہاولنگر کا واقعہ] </ref>
[[بہاولنگر واقعہ]] میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ <ref>[https://shahidlogs.com/index.php/%D8%A8%DB%81%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%86%DA%AF%D8%B1_%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%81 بہاولنگر کا واقعہ] </ref>
پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ <ref>[https://twitter.com/AtharSaleem01/status/1778921335034392632 فوج پر گولیاں چلانے کو اکسایا]</ref>
ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور  نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ <ref>[https://twitter.com/chflato/status/1782757071101817238 بہاولپور پولیس لڑکی تشدد کیس]</ref>
پنجاب پولیس کے جوانوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر خارجیوں کا حملہ ناکام بنایا۔ <ref>[https://x.com/OfficialDPRPP/status/1830459025672089765 قبول خیل چیک پوسٹ پر خارجیوں کا حملہ]</ref>
=== مغرب کی پولیس ===
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مغرب کی پولیس ایک احتجاج کرنے والی لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔ <ref>[https://x.com/m_dsr_/status/1790904762310738011 مغرب کی پولیس لڑکی پر تشدد]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 11:01، 2 ستمبر 2024ء

پنجاب پولیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پنجاب پولیس کے دو سو افسروں کے متعلق ایک رپورٹ میڈیا پر آئی کہ وہ منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں۔ [1]

بہاولنگر واقعہ میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے رشوت نہ ملنے پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان میں ایک فوجی کمانڈو تھا جس نے اگلے دن چند فوجیوں کے ساتھ ملکر تھانے دار اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کیا۔ [2]

پنجاب پولیس کی وردی پہنے ایک ٹک ٹاکر نے ایک ویڈیو میں لوگوں کو فوج پر گولیاں چلانے کے لیے اکسایا۔ [3]

ایک لڑکی نے میڈیا پر آکر شکایت کی کہ پنجاب پولیس بہاولپور نے کس حیوانیت کے ساتھ اس پر تشدد کیا۔ [4]

پنجاب پولیس کے جوانوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر خارجیوں کا حملہ ناکام بنایا۔ [5]

مغرب کی پولیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مغرب کی پولیس ایک احتجاج کرنے والی لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]