"عمران خان ظالم اور ناترس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔  
وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔  

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ وہ جہاز اور جزیرہ گیسلین میکسویل کا تھا۔ ساتھ ہی اسی دور میں تصاویر بھی شائع کیں جن میں عمران خان ان کے ساتھ خوش گپیاں کرتے دیکھے جاسکتےہیں۔ اس ویران جزیرے ایپسٹین آئی لینڈ لے کہا جاتا ہے۔ ایپسٹین اور انکی ساتھی گیسلین میکسویل سزا یافتہ جنسی سمگلرز ہیں۔ خاص طور پر بچوں کے ساتھ جنسی سکینڈلز کے لیے بدنام ہیں۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30364705 عمران خان بدنام جزیرے پر]</ref>  

'''ٹیریان وھائٹ کا ابارشن'''
 
ٹیریان وائٹ کی پیدائش عمران خان کی 1995ء میں جمائما خان کے ساتھ شادی سے تین سال قبل ہوئی۔ ٹیریان وائٹ کی والدہ سیتا وائٹ برطانیہ کے ایک ارب پتی صنعت کار گورڈن وائٹ کی بیٹی تھیں۔ 1980ء کی دہائی کے آخر میں سیتا وھائٹ کی عمران خان کے ساتھ لندن کے ’ٹرامپ نائٹ کلب‘ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں میں ناجائز تعلقات بنے اور عمران خان نے سیتا وھائٹ کو شادی کا یقین دلایا۔ 1992 میں ٹیریان وھائٹ پیدا ہوئیں تو عمران خان نے اس کو بیٹی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ جس پر سیتا وھائٹ عدالت گئی کہ عمران خان اور میری بچی کا ڈی این اے ٹسٹ کروا لیا جائے۔ عمران خان نے ٹسٹ دینے سے انکار کر دیا جس پر عدالت نے سیتا وھائٹ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ سیتا وھائٹ یہ بھی کہا کرتی تھیں کہ عمران خان ٹیریان کی پیدائش سے چند ماہ پہلے تک کہا کہ لڑکا ہوگا تو میں اسے کرکٹر بناؤنگا۔ جب پتہ چلی لڑکی ہے تو وہ بضد رہے کہ میں ابارشن کروا کر ٹیریان وھائٹ کو قتل کردوں۔ <ref>[https://m.rediff.com/news/aug/14imran.htm ٹیریان وھائٹ اور سیتا وھائٹ] </ref>  

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 02:28، 15 اگست 2024ء

12 سالہ لڑکے کی گردن دبوچنے کا واقعہ

سنہ 1982 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی میں آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا تھا کہ اس دوران شائقین میں موجود ایک 12 سالہ لڑکا میدان میں آ گیا۔ اس دور میں شائقین کا اس طرح میدان میں آجانا عام سی بات تھی۔ تاہم اس میچ میں لڑکے کی بدقسمتی یہ رہی کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کے قریب چلا گیا۔

وہ مناظر جب عمران خان نے ایک بارہ سالہ لڑکے کی گردن دبوچی

عمران خان نے اس لڑکے کا گلا دبوچ کر اسکو اوپر اٹھا لیا۔ لڑکا ہاتھ پاؤن چلاتا رہا لیکن عمران خان کی گرفت مضبوط تھی۔ اس واقعے کو کور کرنے والے صحافی اور خود اس لڑکے کا بیان ہے کہ پولیس اور انتظامیہ اس کو عمران خان سے چھڑا نہ لیتی تو دم گھٹنے سے اسکی موت واقع ہوجاتی۔ [1]

عمران خان سزایافتہ جنسی سمگلرز کے ساتھ

وسیم اکرم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ 1988ء میں گیانا میں ایک میچ کے بعد عمران خان ایک خاتون کے ساتھ اسکے نجی جہاز میں اس کے جزیرے پر چلے گئے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دعوی کیا کہ وہ جہاز اور جزیرہ گیسلین میکسویل کا تھا۔ ساتھ ہی اسی دور میں تصاویر بھی شائع کیں جن میں عمران خان ان کے ساتھ خوش گپیاں کرتے دیکھے جاسکتےہیں۔ اس ویران جزیرے ایپسٹین آئی لینڈ لے کہا جاتا ہے۔ ایپسٹین اور انکی ساتھی گیسلین میکسویل سزا یافتہ جنسی سمگلرز ہیں۔ خاص طور پر بچوں کے ساتھ جنسی سکینڈلز کے لیے بدنام ہیں۔ [2]

ٹیریان وھائٹ کا ابارشن

ٹیریان وائٹ کی پیدائش عمران خان کی 1995ء میں جمائما خان کے ساتھ شادی سے تین سال قبل ہوئی۔ ٹیریان وائٹ کی والدہ سیتا وائٹ برطانیہ کے ایک ارب پتی صنعت کار گورڈن وائٹ کی بیٹی تھیں۔ 1980ء کی دہائی کے آخر میں سیتا وھائٹ کی عمران خان کے ساتھ لندن کے ’ٹرامپ نائٹ کلب‘ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں میں ناجائز تعلقات بنے اور عمران خان نے سیتا وھائٹ کو شادی کا یقین دلایا۔ 1992 میں ٹیریان وھائٹ پیدا ہوئیں تو عمران خان نے اس کو بیٹی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ جس پر سیتا وھائٹ عدالت گئی کہ عمران خان اور میری بچی کا ڈی این اے ٹسٹ کروا لیا جائے۔ عمران خان نے ٹسٹ دینے سے انکار کر دیا جس پر عدالت نے سیتا وھائٹ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ سیتا وھائٹ یہ بھی کہا کرتی تھیں کہ عمران خان ٹیریان کی پیدائش سے چند ماہ پہلے تک کہا کہ لڑکا ہوگا تو میں اسے کرکٹر بناؤنگا۔ جب پتہ چلی لڑکی ہے تو وہ بضد رہے کہ میں ابارشن کروا کر ٹیریان وھائٹ کو قتل کردوں۔ [3]

حوالہ جات